@nomi.writes26: زندگی کا اصل حسن دولت، شہرت یا آسائشوں میں نہیں بلکہ ایک ایسے مخلص ہمسفر میں ہوتا ہے جو ہر حال میں آپ کا ساتھ نبھائے۔ ❤️ جس کے ساتھ وقت گزرنے کا احساس نہ ہو، جس کی موجودگی دل کو سکون دے اور جس کی محبت عمر کے ساتھ کم ہونے کے بجائے مزید گہری ہوتی جائے۔ ایسے رشتے واقعی خوش نصیب لوگوں کو ملتے ہیں۔ 🥀❤️ #urdupoetry #humsafar #TrueLove #fyp #nomiwrites