@no_love_736: #for you page un freeze my account please for you page report my video please for me#fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗fory #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗fory #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou✨♥️_ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo🤗foryou✨♥️_
پھر نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے۔
وہ شخص بھی ایک تھا یہ دل بھی ایک ہے۔
2026-11-18 03:59:36
5
《𝙎𝙊𝙃𝘼𝙄𝙇♡𝙂𝘼𝙈𝙀𝙍》 :
waki os nay bola hai or chaor diya hai 😳
2026-11-18 04:22:57
2
پجیا فوجی🤣 :
good 👍 brother
2026-11-18 11:00:19
0
Yasin khan :
تنہائی نے ایک بات سکھا دی،
ہر اپنا کہلانے والا ساتھ نہیں دیتا۔💔
2026-11-17 08:28:19
6
KASHIF BALOCH 💫 :
Allah g 🥹
2026-11-18 03:31:09
2
ali ijaz :
میرے عشق کے بدلے وہ بھی عشق کرے مجھ سے، یہ ضروری تو نہیں، وہ اپنی مرضی کا مالک ہے، میرا غلام تھوڑی ہے۔ میں نے اسے چاہا ہے تو اپنی مرضی سے چاہا ہے، اس کے دل پر اپنی محبت کا حق جتانے کا مجھے کوئی اختیار نہیں۔ محبت تو وہ احساس ہے جس میں انسان اپنی خوشی سے کسی کو اپنی پوری دنیا بنا لیتا ہے، مگر ضروری نہیں کہ وہ شخص بھی اسے اپنی دنیا کا حصہ بنائے۔
میں نے تو اس کی خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی، اس کی مسکراہٹ کے لیے اپنی اداسی چھپائی، اس کی ایک آواز سننے کے لیے گھنٹوں انتظار کیا، مگر شاید میری محبت اس کے دل تک کبھی پہنچی ہی نہیں۔ میں اسے اپنی دعاؤں میں مانگتا رہا اور وہ اپنی دعاؤں میں کسی اور کو مانگتا رہا۔
مجھے اس سے کوئی شکایت نہیں کہ اس نے مجھے کیوں نہیں چاہا، بس کبھی کبھی دل یہ سوچ کر اداس ہو جاتا ہے کہ جس شخص کے لیے ہم نے اپنی انا تک بھلا دی، اس کے لیے ہم کبھی ایک ضروری انسان بھی نہ بن سکے۔
خیر، محبت میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے؟ میں نے اسے چاہا، یہ میری خوش نصیبی تھی، اس نے مجھے نہیں چاہا، یہ اس کی مرضی تھی۔ بس اتنا سا فرق تھا میرے عشق اور اس کی پسند میں۔ 🥀💔
2026-11-17 16:06:36
3
Lucky Mehar :
مُجھکو مارا تھا وقت نے تھپڑ
آج تک گال پر چھپا ہوا ہے۔۔🥀🥀
2026-11-17 12:42:16
3
Mirza🫣 :
جب تک نہ لگے بے وفائی کی ٹھوکر ہر عاشق کو اپنے محبوب وفاداری ہی لگتا ہے
2026-11-17 11:47:04
2
Ali Janjua1🇩🇪 :
2026-11-18 15:36:44
1
Mohsin GondaL :
*جو احساس سمجھ نہ سکے،🌚🌾*
*وہ وضاحتوں کے بھی قابل نہیں ہوتے❤️🩹🦢*
2026-11-18 18:06:30
0
Ahsحn ⚔️🚩✨🔥 :
kiya MOHBT hoi apki wa yr MOHBT ma ya ni hota ka agla khy mujy chour do to chour dy ap lgta apto phly antazaar ma thi
2026-11-18 15:20:37
0
I hate love 🖤🖤 :
Yar AK bat bato ku koi kis ka ni ha
2026-11-18 16:29:43
0
چوہدری لاہوری گجُر :
Hmmm😭
2026-11-17 14:24:46
2
😎 👑 muneer ahmad jutt ❣️🦅 :
تنہائی نے ایک بات سکھا دی،
ہر اپنا کہلانے والا ساتھ نہیں دیتا۔💔
2026-11-18 16:27:19
1
🦋⚔️Mano 🦋⚔️ :
بچھڑ کے تجھ سے نہ دیکھا گیا کسی کا ملنا
تجھے تو خیر بچھڑنے کا حوصلہ بھی نہیں
2026-11-18 11:14:33
0
Muskan 28 7 :
2026-11-17 14:13:31
4
A❤️🩹 :
2026-11-17 13:41:17
4
KASHIF BALOCH 💫 :
Same 😭😭
2026-11-18 03:30:03
2
😔❤️ یا سر جی،💔 :
ok Kasi ko nhi kha ga
2026-11-17 16:56:55
2
💕 A🫀خـــان بـاد شـــاہ 🫀M💯 :
یار پلیز ایسی ویڈیو نہ پوسٹ کیا کرو قسم سے دو بار اپر کر کے پھر بھی رہا نہیں گیا آپ کو مسج کرنا پڑا بہت تکلیف ہوتی ہے یار پلیز 🙏🙏🙏
2026-11-17 16:56:42
1
i am Ali Haider khokhar :
2026-11-18 16:10:01
1
🦋 𝓐𝔀𝓪𝓲𝓼 🦋 :
Chod ni ja sata 🥺
2026-11-18 13:54:08
1
Love 😘 :
🥺🥺🥺
2026-11-18 13:05:02
1
Saim Sarfraz :
🥰🥰🥰
2026-11-18 07:18:24
2
Rana💌🥀🥀💌Saab🤙 :
😳😳😳
2026-11-18 08:38:09
2
To see more videos from user @no_love_736, please go to the Tikwm
homepage.