Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@filefreejoinsaluran: modmenu dripclint https://www.mediafire.com/file/etuq25sos3y2un0/DRIPCLIENT-APKM0D-GLOBAL-V1.2-sf.apk/file #filefree #freefire_lover #fyp #panelfreefire #elitecees🥴🤙
PANEL FILE FREE
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 17 November 2026 06:07:25 GMT
433
15
4
4
Music
Download
No Watermark .mp4 (
7.01MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
7.01MB
)
Watermark .mp4 (
10.87MB
)
Music .mp3
Comments
ラッファGG 🕸️🕷️🔥 :
bang ko gua mental
2026-11-18 22:47:33
0
ucupjirr :
donlodnya dmna bg
2026-11-17 17:59:51
0
-17Rizz |MBG★ :
pw
2026-11-19 09:42:29
0
kikrisss :
aman kah
2026-11-17 07:28:02
0
To see more videos from user @filefreejoinsaluran, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
کہانی کا آغاز سن 1994 کی ایک خاموش، ٹھنڈی اور دھند بھری رات سے ہوتا ہے۔ اسلام آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں "سیدپور " میں لوگ جلدی سونے کے عادی تھے۔ سورج ڈھلتے ہی گلیاں سنسان ہو جاتیں، صرف کتوں کے بھونکنے اور دور جنگل کی آوازیں سنائی دیتیں۔ لیکن اسی سال کے دسمبر میں کچھ ایسا ہوا جس نے پورے گاؤں کو دہلا دیا۔ گاؤں کے مضافاتی علاقے میں ایک نوجوان چرواہا، سلیم، اپنی بکریوں کے ساتھ ہر روز جنگل کی طرف جاتا تھا۔ وہ ایک سیدھا سادہ لڑکا تھا، مگر کچھ دنوں سے وہ عجیب باتیں کرنے لگا تھا۔ کہتا تھا، "جنگل میں کوئی سایہ مجھے گھورتا ہے، وہ میری بکریوں کی طرف دیکھتا ہے جیسے... جیسے وہ انسان نہیں، درندہ ہو، جو گوشت نہیں... خون پینا چاہتا ہو۔" لوگوں نے اس کی بات کو پاگل پن سمجھ کر ٹال دیا۔ لیکن پھر... ایک صبح سلیم کا نیم مردہ وجود گاؤں کی مسجد کے سامنے پڑا ملا۔ اس کی گردن پر دو گہرے سوراخ تھے، جیسے کسی جانور نے اسے کاٹا ہو، مگر خون کا ایک قطرہ بھی اس کے جسم میں باقی نہ تھا۔ ڈاکٹر نے حیرت سے کہا، "ایسا لگتا ہے جیسے اس کا سارا خون چوس لیا گیا ہو۔" اس واقعے کے بعد گاؤں میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ بچوں کو باہر جانے سے روک دیا گیا، جانوروں کو رات کے وقت باندھ دیا گیا۔ لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوئی... دوسرا شکار ایک ہفتہ گزرا ہی تھا کہ گاؤں کا ایک اور نوجوان، عرفان، اچانک غائب ہو گیا۔ دو دن بعد اس کی لاش قریبی جوہڑ سے ملی۔ جسم نیلا پڑ چکا تھا، آنکھیں کھلی ہوئی تھیں، اور چہرے پر ایسا خوف تھا جیسے اس نے مرنے سے پہلے کچھ نہایت بھیانک دیکھا ہو۔ حیرت انگیز بات یہ تھی کہ اس کے جسم میں بھی خون نہیں تھا۔ اور گردن پر وہی دو گہرے دانتوں کے نشان۔ اب یہ محض اتفاق نہیں تھا۔ لوگ اب کھلے عام بات کرنے لگے کہ "یہ کوئی آدمی نہیں، خون پینے والا درندہ ہے!" کچھ بزرگوں نے تو اسے "ویمپائر" کا نام دیا، جیسے پرانی کہانیوں میں سنا تھا۔ اجنبی کی آمد ایک دن گاؤں میں ایک اجنبی آیا۔ کالا لمبا کوٹ، سفید چہرہ، سرخ آنکھیں اور نازک ہونٹ، جیسے کسی اور دنیا سے آیا ہو۔ اس نے اپنا نام رشید بتایا اور دعویٰ کیا کہ وہ "پرانے آسیبوں" پر تحقیق کر رہا ہے۔ اس نے رات گاؤں کے قبرستان میں رہنے کی خواہش ظاہر کی۔ سب کو یہ سن کر حیرت ہوئی، کیونکہ وہاں اکثر لوگوں نے سائے دیکھنے کا دعویٰ کیا تھا۔ مگر رشید نے کہا، "میں جانتا ہوں، یہ جو خون پینے والا درندہ ہے... یہ انسان نہیں، نہ ہی جانور... یہ صدیوں پرانا سایہ ہے جو مخصوص وقت پر جاگتا ہے۔" لوگ اس کی باتوں کو فسانہ سمجھے، لیکن وہ رات، جو کچھ ہوا... وہ سچ ثابت ہوا۔ قبرستان کی رات رشید کے ساتھ ایک نوجوان، عابد، بہادری میں اس رات قبرستان گیا۔ اس نے کیمرہ، لہسن، لوہے کی کیلیں اور قرآن پاک ساتھ رکھا۔ رات کے تقریباً تین بجے، اچانک سناٹا ٹوٹا۔ درختوں کی شاخیں لرزنے لگیں، جیسے ہوا رک گئی ہو۔ اور پھر ایک بھیانک چیخ گونجی۔ کیمرے کی روشنی میں جو دیکھا گیا، وہ کسی انسان کا سایہ نہ تھا۔ ایک لمبا، جھکا ہوا وجود، آنکھیں خون جیسی سرخ، دانت نوکیلے، اور زبان جیسے کسی سانپ کی۔ وہ رشید کی طرف لپکا، مگر جیسے ہی عابد نے لہسن اس پر پھینکا، وہ چیخ کر پیچھے ہٹا۔ رشید نے فوراً لوہے کی کیل سے اس کے دل میں وار کیا، اور وہ سایہ تڑپ کر زمین پر گر گیا۔ مگر وہ مر نہیں رہا تھا۔ رشید چیخا: "قرآن پڑھو! آواز بلند کرو!" عابد نے سورۃ یٰسین کی تلاوت شروع کی، اور جیسے جیسے الفاظ بلند ہوتے گئے، وہ سایہ دھواں بن کر تحلیل ہونے لگا۔ کچھ ہی لمحوں میں صرف راکھ باقی رہ گئی۔ راز فاش ہوا اگلے دن رشید نے بتایا کہ یہ درندہ اصل میں صدیوں پرانا روحانی قیدی تھا۔ ایک زمانے میں وہ ایک درویش تھا، مگر علم کے غرور نے اسے شیطانی راستے پر ڈال دیا۔ اس نے لافانی زندگی کے لیے انسانوں کا خون پینا شروع کر دیا۔ ایک ولی اللہ نے اسے قید کر دیا، مگر اس کی قید وقت کے ساتھ کمزور ہو چکی تھی، اور اب وہ واپس آیا تھا۔ رشید کی بدولت گاؤں اس عذاب سے بچ گیا۔ مگر اس نے جاتے جاتے کہا: "یہ ایک ختم ہوا، مگر ایسے سایے کئی اور ہیں... جو تمہارے درمیان چھپے ہوئے ہیں۔ کبھی مسجد کے ستونوں میں، کبھی قبر کے کتبوں میں، اور کبھی انسان کے جسم میں..." اختتام، یا آغاز؟ رشید ایک دن اچانک چلا گیا۔ کسی نے اسے آتے دیکھا نہ جاتے۔ صرف وہی کیمرہ باقی رہا، جس میں آخری منظر کی ایک جھلک تھی — دھند میں لپٹا وہ سایہ، جو شاید... اب بھی کہیں موجود ہو۔ اور تب سے... ہر سال دسمبر کی وہی رات، جب دھند بڑھتی ہے اور کتے خاموش ہو جاتے ہیں، لوگ دروازے بند کر کے سورۃ یٰسین پڑھتے ہیں... کیونکہ شاید وہ درندہ... اب بھی کسی نئے جسم میں زندہ ہے۔ کہانی کیسی لگی اپ کمنٹس میں اس کہانی پہ تبصرہ ضرور کریں اس کہانی کو کاپی کرنا سخت منح ہے #islamabad #malikisb insta malikisb_
ไหมขัดฟันของคนจัดฟัน มีแล้วสะดวกขึ้น ##ไหมขัดฟัน##ไหมขัดฟันสําหรับคนจัดฟัน##ไหมขัดฟันแบบด้าม##องุ่นองุ๊นองุ่นฝึกทำผม
قبل أن تخرج إلى المسجد هناك آداب نبوية جميلة تستحق أن تعتنى بها
Gol persib ke enam vs shan united #persib #bola #football #bobotoh
PISCES ♓︎ Someone Terrified That You Don't Care Anymore..Looking You Up Online.. OCTOBER 2026 - 1of2 #trending #viral #tarotreading #tarot #pisces
#islamicvideo #islamicreminder #molanasulmanmisbhisahib #foryoupage #100kviwes
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy