السلام علیکم بھائی جان اپ نے جتنی ویڈیو بنائی ہے اپ کی ویڈیو میں سے یہ بہت پسند ائی ہے اللہ اپ کو خوش رکھے اور جس مقصد کے لیے بنائی ہے اللہ کرے وہ اپ کا پورا ہو جائے امین رب العالمین
2026-11-17 11:10:49
173
MUHAMMAD Akram Khan Niazi :
اللہ پاک مجھ کو اور سب مسلمانوں کو پانچ وقت کا نمازی بنا دے آمین
2026-11-17 08:02:22
501
Mughal :
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️