@ahsaneditz913: زندگی کا سب سے بڑا بوجھ شاید یہی ہے کہ ہم ہر کسی کی نظر میں اچھا بننا چاہتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ آپ اپنا سب کچھ بھی دے دیں، تب بھی کسی نہ کسی کو آپ سے شکایت ضرور رہے گی۔ 🥀🤍 اس لیے لوگوں کو خوش کرنے کی دوڑ میں خود کو مت تھکاؤ۔ بس اپنے لہجے میں نرمی، دل میں خلوص اور کردار میں اتنی خوبصورتی رکھو کہ تمہاری وجہ سے کسی کا دل بلاوجہ نہ دکھے۔ ✨ اللہ کے نزدیک اچھا بننے کی کوشش کرو، لوگوں کے نزدیک کامل بننے کی نہیں۔ جہاں ممکن ہو کسی کا بوجھ ہلکا کر دو، کیونکہ کبھی کبھی ہماری چھوٹی سی نیکی کسی کے لیے بہت بڑا سکون بن جاتی ہے۔ ❤️ #foryoupage❤️❤️ #fyp #islamic_video #growmyaccount✅ #unfreezemyaccount