ہائے وہ آئینہ کتنا خوش نصیب ہے 😔
جو ہر روز اُس کا چہرہ دیکھتا ہے 🖤
جس چہرے کو دیکھنے کے لیے ہم ترستے رہتے ہیں 🤍
ہم تو ایک جھلک کے لیے دعائیں کرتے ہیں 🥺
اور وہ آئینہ ہر صبح اُسے مسکراتا ہوا دیکھتا ہے
کاش ہم بھی وہ آئینہ ہوتے 🥀
نہ دور جانے کا ڈر ہوتا، نہ بچھڑنے کا غم 💔
دنیا کا نصیب تو سب کو مل جاتا ہے
مگر اُس کے دیدار کا نصیب
ہر کسی کو کہاں ملتا ہے 😔
کاش قسمت نے ہمیں بھی
اُس کے آئینے جتنا نصیب دیا ہوتا 🥀✨
2026-11-17 12:18:23
1
To see more videos from user @oynaeem, please go to the Tikwm
homepage.