@sada.e.wasal: اپنے وجود پہ ذرا غور کرو کہ تم ہو کون؟؟؟ جب تم نہیں تھے ۔۔۔ تب کہاں تھے؟؟؟ اے بندے ۔۔۔ اپنی قدر و قیمت پہچانو ۔۔ تم خدا کا حُسنِ خیال ہو ۔۔ تمھارے اندر اللہ کی روح ہے ۔۔۔ یہی وہ جوہر ہے جو تمھیں اشرف المخلوقات بناتا ہے ۔۔ ورنہ غلطی کی بات کی جائے ۔۔۔ تو ۔۔۔ غلطی آدم ع نے بھی تو کی تھی ۔۔۔ بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ ابلیس نے غلطی کی تو ذلیل و رسوا ہوا ۔۔۔ اور حضرت آدم ع نے غلطی کی تو انھیں خلافت کے سفر پر روانہ کردیا گیا ۔۔۔ مطلب حضرت آدم ع کے پاس کچھ تو ایسا خاص تھا ۔۔ جو ۔۔ ان کی شیلڈ بن گیا ۔۔ اور وہ شیلڈ تھی ۔۔ *وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِي* " (ترجمہ: "اور میں نے اس میں اپنی روح پھونک دی") ۔۔ یعنی اللہ نے آدم ع کے اندر اپنا نور پھونکا ۔۔۔ اور ایک سچائی یہ بھی ہے کہ ۔۔ باپ اور اولاد کی حقیقت ایک ہی ہوتی ہے ۔۔ یعنی وہ روح ہم میں بھی موجود ہے ۔۔ بس ہمیں ادراک نہیں ۔۔ جیسے والدین اپنی نافرمان اولاد کو جائیداد سے عاق کر دیتے ہیں ۔۔ ویسے ہی آدم علیہ السلام کا حصہ ۔۔۔ اسے ہی ملے گا جو ان کے نقشِ قدم پر ہوگا ۔۔۔ جس نے راستہ بدلا ۔۔۔ وہ میراث سے عاق کر دیا جائے گا۔۔ اور جو عاق کر دیا گیا ۔۔۔ اسے کوئی فائدہ حاصل نہ ہوا ۔۔ تو اگر تم چاہتے ہو کہ ۔۔۔ اپنے باپ حضرت آدم علیہ السلام کی میراث میں سے حصہ پاؤ ۔۔۔ تو وہی کرو جو انھوں نے کیا تھا ۔۔ اور انھوں نے پکی توبہ کی تھی ۔۔ خدا کے فرمان کے مطابق ۔۔۔ جنت چھوڑ کر زمین کو بسایا تھا ۔۔ ذرا غور تو کرو کہ وہ کتنی آسائش کو چھوڑ کر ۔۔۔ کتنی مشکل زندگی کی طرف آئے ۔۔ اپنی غلطی تسلیم کرلینا ہی ۔۔۔ آدم ع کی سنت ہے ۔۔۔ ہمارے باپ کی سنت ہے ۔۔ سو تم بھی اپنے باپ کے نقشِ قدم پر چلو ۔۔۔ تاکہ فلاح پا جاؤ ۔۔۔ سو تم شکوہ نہ کرو ۔۔ صبر کرو ۔۔ توبہ کرو ۔۔ تو اپنے باپ کی میراث میں حصہ دار بن جاؤ گے ۔۔ از قلم ۔۔۔ صدائے وصل نوٹ ۔۔ پوسٹ کو تصویر یا تحریری شکل میں کاپی کرنے والے افراد کو واٹر مارک ہٹانے کی اجازت نہیں ہے ۔۔ واٹر مارک ہٹانے کی صورت میں کاپی رائٹ کلیم کیا جائے گا ۔۔۔ شکریہ #sufism #sprituality #واصف_علی_واصف #آدم #تصوف

صدائے وصل🔥
صدائے وصل🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 17 November 2026 08:33:06 GMT
3622
389
17
18

Music

Download

Comments

muhammad.asif4677
muhammad asif :
حضرت آدم معافی کے طلبگار ہوئے شرمندگی اور عاجزی کے ساتھ پھر اللہ تعالیٰ بڑے غفور تو معافی مل گئی اگر یہاں بھی ابلیس کی طرح غرور اور تکبر آ جاتا تو پھر لعین ہونے سے کون روک سکتا تھا
2026-11-18 07:02:36
1
saleha.malik52
SAلEحA MAلIک ❤️‍🔥 :
اور جب میں نے چاہا کہ میں پہنچانا جاوں تو میں نے آدم کو تخلیق کیا ❣️
2026-11-17 09:44:04
5
atif.bukhari82
Atif Bukhari :
To Iblis k andr kya hai wo khud se wajood to rkhta ni
2026-11-18 07:41:24
1
eda.malik
Eda Malik Yousuf :
توفیق بھی بہت بڑی عطا ہے
2026-11-17 10:53:17
3
hamadrazaawan3
Hamad Raza Awan :
Kmll
2026-11-18 17:56:30
1
sheengbwe8s
❣️شین❤️‍🔥 :
کمال اسسست❤
2026-11-18 12:02:29
1
taish541
Taish ❤️‍🔥 :
بہت خوووووووووب جنااااااب ❤️‍🔥
2026-11-18 07:55:31
1
eda.malik
Eda Malik Yousuf :
کمال کمال اسسسسستتتت 🥰
2026-11-17 10:51:16
2
saleha.malik52
SAلEحA MAلIک ❤️‍🔥 :
کماااااااال ااسسستتتت
2026-11-17 08:36:55
2
taish541
Taish ❤️‍🔥 :
کماااااال استتتت 🥰
2026-11-18 07:55:36
1
humanity.voice7
Humanity voice ✌️ :
Shetan glti kr k akarr gya tha or Adam As nadam huy thy ye frk h
2026-11-18 12:25:58
0
sheengbwe8s
❣️شین❤️‍🔥 :
❤️❤️❤️
2026-11-18 12:02:12
1
saleha.malik52
SAلEحA MAلIک ❤️‍🔥 :
🥰🥰🥰
2026-11-17 08:36:47
1
saleha.malik52
SAلEحA MAلIک ❤️‍🔥 :
🔥🔥🔥
2026-11-17 08:36:57
1
To see more videos from user @sada.e.wasal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About