🥺:تباہ ہونا تو بنتا تھا ہمارا،*
کیونکہ ہم نے سکون سجدوں میں نہیں،
> *محبوب میں ڈھونڈا تھا 😭
2026-11-17 08:44:05
4
Heer khan :
Tum se kah kar berohke ke tamache mursahad khud ko aine ma dehka kar nafrat hote ha
2026-11-19 08:29:35
0
Mani :
تم ہنسو تو خوشی مجھے ہوتی ہے
تم روٹھو تو آنکھیں میری روتی ہے 😭
تم دور جاؤ تو بے چینی مجھے ہوتی ہے[Heartwarming]
محسوس کر کے دیکھو محبت ایسی ہوتی ہے🌹
2026-11-17 12:28:46
1
SHEIKH صاحب :
❣️:ٹھوکر نہ مار مجھے پتھر نہیں ہوں میں ❤️🩹
حیرت سے نہ دیکھ
کوئی منظر نہیں ہوں میں
تیری نظر میں میری قدر کچھ بھی نہیں🥀
میری قدر ان سے پوچھ
جن کو حاصل نہیں ہوں میں
2026-11-17 10:01:50
1
🌹🦋🦋🌹 :
*کچھ کہہ گئے کچھ سہہ گئے کچھ کہتے کہتے رہ گئے ❤️🩹😢*
*ہم سہی تم غلط کے کھیل میں نہ جانے کتنے رشتے بہہ گئے*🥺🫠
2026-11-17 15:16:19
2
Simple queen 😇🫣 :
*مانا تری نظر میں ترا پیار ہم نہیں*
*کیسے کہیں کہ تیرے طلب گار ہم نہیں*
*ہم نے تو اپنے نقش قدم بھی مٹا دیے*
*لو اب تمہاری راہ میں دیوار ہم نہیں*
*کہتے ہیں راہ عشق میں بڑھتے ہوئے قدم*
*اب تجھ سے دور منزل دشوار ہم نہیں*
🍁🍂
2026-11-18 09:43:17
1
😎lucky😎 :
کتنی اجیب بات ہے نا کسی اور کو تم بینا مانگے ہی مل جاو گے اور ہم تم ہیں اللہ سے مانگتے ہی رہ جائے گے
2026-11-17 19:20:46
0
👑AliRaza blouch🦅 :
🥹🙏
2026-11-17 09:03:18
0
Tahir Mehmood34848 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-19 08:04:14
0
To see more videos from user @arhan.writes1, please go to the Tikwm
homepage.