@silentakash02: > جب عمر سے بڑے لوگ SIR کہہ کر بلاتے ہے > تو ماں باپ کی ساری محنت یاد آ جاتی ہے ❤️🇵🇰 > > یہ وردی نہیں، ماں باپ کی دعاؤں کا صلہ ہے > اللہ ہر بیٹے کو اپنے ماں باپ کا فخر بنائے آمین 🤲 > یہ عزت بازار میں نہیں ملتی، یہ ماں باپ کی دعاؤں سے ملتی ہے 👮♂️🇵🇰 > عمر میں چھوٹا ہوں، پر عہدے میں نہیں 👑SIR کہلوانے کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں #fyp #sad #Love #attitude #SindhPolice ..