جب محبت سچی ہو تو،
انسان بچتا ہی کہاں ہے،
نہ اپنی خوشی رہتی ہے،
نہ اپنی مرضی،
سب کچھ اسی کا ہو جاتا ہے،
ہم نے بھی خود کو،
اس پہ وار دیا تھا،
اور اب نہ ہم باقی ہیں،
نہ ہماری 'میں' باقی ہے۔ 💔🌙
2026-11-17 12:40:47
3
To see more videos from user @itsanoo2khan, please go to the Tikwm
homepage.