@romeo.__.typist: اب خواہش کسی ایسے شخص کی ہے جو دل سے اپنا ہو، جس کے لیے وفا مانگنی نہ پڑے، جس کے کردار پر شک نہ ہو اور جس کی محبت میں کسی تیسرے کا سایہ نہ ہو۔ ہمیں اب محبت سے زیادہ خلوص کی تلاش ہے، کوئی ایسا ملے جو صرف ہمارا ہو، کسی اور کا ہو کر ہمارا نہ بنے۔ ❤️🩹 **وفا کی امید اب بھی ہے، بس لوگوں پر اعتبار نہیں رہا۔** 💔🥀 #UrduPoetry #SadPoetry #Wafa #Bewafa #HeartTouching ❤️🩹🥀