@alfaridwazifatv: #creatorsearchinsights #islamictiktokcontent 🤲 رزق کے بند دروازے کھولنے والی قرآنی آیت | Surah Talaq 2-3 کیا آپ رزق کی تنگی اور زندگی کی پریشانیوں سے پریشان ہیں؟ قرآن پاک کی ان مبارک آیات کا پیغام سمجھیں اور اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ رکھیں۔ وَمَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًا وَّيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ یا اللہ! ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرما اور ہماری مشکلات آسان فرما۔ آمین۔ ❤️ Follow for more Islamic reminders 🤲 AMLT Wazifa TV 1995 #RizqKiBarkat #SurahTalaq #QuranicWazifa