کیا میری غلطی یہی ہے کہ میں سب پر جلدی بھروسہ کر لیتا ہوں 💔
کیا میرا دل سچا ہے اس لیے سب اسے کھلونا سمجھ لیتے ہیں 😔
میں نے تو ہر کسی کو اپنا سمجھ کر عزت دی 🖤
بدلے میں سب نے مجھے دھوکہ اور درد ہی دیا 🤍
اب تو ڈر لگتا ہے کسی پر یقین کرنے سے 🥺
کہ کہیں پھر کوئی اپنا بن کر دل نہ توڑ دے
اے خدا! یا تو مجھے ایسا دل دے جو پتھر ہو جائے
یا پھر مجھے ایسے لوگوں سے دور کر دے جو یقین توڑتے ہیں 🥀
2026-11-17 10:31:21
1
To see more videos from user @hani_0714, please go to the Tikwm
homepage.