@mehar.shahzadi84: کچھ لوگ محبت کرنا بھی پھولوں کی طرح جانتے ہیں، جس کے لیے دل میں جگہ بنا لیں، پھر اسی کے ہو کر رہ جاتے ہیں۔ نہ کسی دوسرے کی خواہش رکھتے ہیں، نہ کسی اور کے سامنے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی وفا کا انداز ہی الگ ہوتا ہے، وہ جسے اپنا مان لیں، اپنی پوری دنیا اسی کے نام کر دیتے ہیں۔ 🌹 مگر افسوس! ہر کسی کو ایسی محبت کی قدر کرنا نہیں آتی۔ کچھ لوگ ہماری وفاؤں کو معمولی سمجھ لیتے ہیں، ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھتے ہیں اور ہمارے خلوص کو ہماری مجبوری بنا دیتے ہیں۔ انہیں کیا معلوم کہ ہم نے کتنی محبت سے ان کے لیے اپنے دل میں جگہ بنائی تھی، کتنی دعاؤں میں انہیں مانگا تھا اور کتنی بار اپنی ذات کو بھلا کر ان کی خوشی کو ترجیح دی تھی۔ ہماری محبت میں کوئی دوسرا شامل نہیں تھا، ہماری وفا کا رخ بھی ایک ہی طرف تھا، مگر جس کے لیے ہم کھلتے رہے، اسی کی بےرخی نے ہمیں مرجھا دیا۔ ہماری وفا پھولوں جیسی تھی، مگر دکھ اس بات کا ہے کہ جس کے لیے مہکے، اسی نے ہماری خوشبو کی قدر نہ کی۔ 🥀💔 #وفا #بےقدری #ادھوری_محبت #درد_دل #محبت_چھوڑ_دی_ہم_نے
تم نے دیکھا ہی نہیں ہمارا اندازِ وفا، ہم نے تو خود کو بھلا دیا تمہیں اپنا بنانے میں۔
تم نے قدر ہی نہ کی ہماری محبت کی، اور ہم عمر گزار گئے تمہیں نبھانے میں۔ 💔🥀
2026-11-17 10:26:54
1
💔🥀 تنہا روح 🥀💔 :
wah nice
2026-11-17 10:15:05
1
Amresh kalyane :
❤️❤️❤️
2026-11-17 16:57:00
1
To see more videos from user @mehar.shahzadi84, please go to the Tikwm
homepage.