@muhammad.numan089: جب انسان اپنی سب سے عزیز اور من پسند چیز کو کھو دیتا ہے، تو وہ محض ایک نقصان نہیں ہوتا بلکہ روح کے کسی حصے کے ٹوٹ جانے کا عمل ہوتا ہے۔ دنیاوی خسارے تو وقت اور محنت سے پورے ہو جاتے ہیں، مگر دل کی پسندیدہ خواہش، خواب یا کسی خاص انسان کا بچھڑ جانا انسان کے اندر سے جینے کی امنگ چھین لیتا ہے۔ یہ ایسا گہرا صدمہ ہے جو چہرے کی رونق اور آنکھوں کی چمک بجھا دیتا ہے۔ انسان کا جسم تو جوانی کی دہلیز پر کھڑا ہوتا ہے، مگر اس کے اندر کا کرب، خاموشی اور سنجیدگی اسے وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہے۔ یہ عمر کے بڑھنے کا نہیں بلکہ دل کے ٹوٹنے کا وہ بوجھ ہے جو ہنستے مسکراتے نوجوان کو ایک خاموش اور تھکے ہوئے شخص میں بدل دیتا ہے
تم میری وہ پسند ہو 👀
جس کے بعد اب مجھے کچھ پسند نہیں اتا 👀🖤
2026-11-20 04:34:22
0
معین سیال 🧸 :
Caption please
2026-11-17 19:04:04
1
✧لجینِ روح✧ :
جنہیں کھونے کا کبھی وہم بھی دل میں نہ آیا تھا
اُنہی کے بعد ہماری عمر ہم سے پہلے ڈھل گئی۔
2026-11-17 21:03:34
4
DaniyalRoyale :
عشق بھی ہو اور سکون بھی ہو ۔۔
ارے جناب!!!
ہوش میں ہو ❤️🩹🥀
2026-11-20 04:02:51
0
Rana Hamid ali :
تیرا دکھ میرا دکھ اک جیسا صنم
100%
2026-11-20 02:48:01
0
Hamza Rehan :
hmmmm
2026-11-20 04:00:28
0
unknown ⚜️ :
من پسند چیزوں کے خسارے بہت برے ہوتے ہیں
بندہ جوانی کی عمر میں بوڑھا ہو جاتا ہے
2026-11-18 17:47:43
1
Mr-soft-heart :
wo bichr jaa TU insan na ji sakta ha na mar sakta ha
2026-11-18 11:38:38
1
Shamraiz Khan Baloch :
right 👍
2026-11-20 02:40:49
0
Pinda aly rajy :
Qasim as k pechay yahi halat ho gai ha
2026-11-19 17:30:35
0
aloneawan00 :
bulbul 😞😞😞😞
2026-11-18 10:06:45
2
muhammadtauseef9011 :
yrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrr
2026-11-18 10:32:46
1
ت م ن ہ م ل ے۔🇸🇦 :
2026-11-19 09:21:13
1
janiya :
😭😭
2026-11-18 13:52:40
2
꧁༺🅾🆈🅴🅷🅴🆁🅾༻꧂ :
caption plz
2026-11-18 23:27:51
1
Ali Rajput 🥰 :
من پسند چیزوں کے خسارے بہت برے ہوتے ہیں
بندہ جوانی کی عمر میں بوڑھا ہو جاتا ہے
2026-11-17 17:02:56
2
🥀❥𝓟𝓪𝓹𝓪 𝓴𝓲 𝓟𝓪𝓻𝓲 ⃝🥀 :
2026-11-20 04:47:10
0
MR.KHAN :
کہ زخمی ہو گی ہے نیندیں ہمارے خوابوں پر کسی نے وار کیا ہے جسم تو سلامت ہے ہمارا ہے مگر روح کو کسی نے مار دیا ہے 🥀
2026-11-20 01:27:25
0
🥀❥𝓟𝓪𝓹𝓪 𝓴𝓲 𝓟𝓪𝓻𝓲 ⃝🥀 :
2026-11-20 04:47:20
0
🇮🇪🇭🇲مہر صاحب 🇲🇱🇭🇲 :
مڈل کلاس گھرانوں کے بچوں کی زندگی بھی عجیب ہوتی ہے۔ خواہشیں بہت ہوتی ہیں مگر ہر خواہش پوری کرنے کی گنجائش نہیں ہوتی۔ کبھی اپنی پسند کی چیز چھوڑنی پڑتی ہے، کبھی اپنی خوشی کو گھر کی ضرورت پر قربان کرنا پڑتا ہے۔ اور سب سے بڑی بات یہ کہ وہ اپنی محرومیاں بھی کسی کو محسوس نہیں ہونے دیتے۔ 🥀
2026-11-19 12:18:08
3
💃QuEeN💃 :
💯💯💯
2026-11-19 15:07:42
1
𝕂𝕙𝕠𝕜𝕙𝕒𝕣 :
💔
2026-11-18 13:39:13
1
Hanee :
🖤🖤🖤
2026-11-19 08:17:04
1
To see more videos from user @muhammad.numan089, please go to the Tikwm
homepage.