@reels.video615: انسان کو اپنی دولت، عہدے اور شہرت پر کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے۔ کبھی ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر بیٹھ کر دیکھیں، وہاں امیر اور غریب، طاقتور اور کمزور سب زندگی کی ایک ہی امید لیے بیٹھے ہوتے ہیں۔ وہاں نہ دولت کام آتی ہے، نہ غرور اور نہ ہی کوئی بڑا مقام۔ انسان کو اپنی زندگی، صحت اور اپنے پیاروں کی قدر تب سمجھ آتی ہے جب حالات اسے حقیقت دکھاتے ہیں۔ اس لیے غرور نہیں، عاجزی اختیار کریں، کیونکہ وقت اور زندگی کبھی کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے۔ 🥀🖤 #RealityOfLife #LifeQuotes #IrrfanKhan #DeepWords #Murtaza

☞➳ᴹᴿ᭄ʟᴇɢᴇɴᴅ 亗 💀
☞➳ᴹᴿ᭄ʟᴇɢᴇɴᴅ 亗 💀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 17 November 2026 10:50:33 GMT
112892
6282
83
569

Music

Download

Comments

shoaibmoon599
Ajwa Shoaib :
tik baat ha
2026-11-18 04:24:36
6
abdur.razaq.mehsu
Abdur Razaq Mehsud :
Bulkol broo 😭
2026-11-18 12:38:50
0
rafiq.mughal1
Mian Rafiq Mughal ❤️🇵🇰 :
انسان کو اپنی دولت، عہدے اور شہرت پر کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے۔ کبھی ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر بیٹھ کر دیکھیں، وہاں امیر اور غریب، طاقتور اور کمزور سب زندگی کی ایک ہی امید لیے بیٹھے ہوتے ہیں۔ وہاں نہ دولت کام آتی ہے، نہ غرور اور نہ ہی کوئی بڑا مقام۔ انسان کو اپنی زندگی، صحت اور اپنے پیاروں کی قدر تب سمجھ آتی ہے جب حالات اسے حقیقت دکھاتے ہیں۔ اس لیے غرور نہیں، عاجزی اختیار کریں، کیونکہ وقت اور زندگی کبھی کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے۔ 🥀🖤
2026-11-18 14:07:52
1
abdur.razzaq.yous
Abdur Razzaq Yousafzai :
Tek batte ha 💯 right
2026-11-18 13:23:38
0
ds.khan.khan0
DS KHAN KHAN🇨🇦 :
صرف دو رکعات نفل اپنی اچھی صحت کیلئے کرنا چاہئیے ۔اور جو لوگ بیمار ہے اور جو لوگ قرض دار ہے اسکے لئے حصوصی دعا کریں ۔
2026-11-18 07:39:16
6
nasir.rao223
NASIR RAO :
@NASIR۔RAO: دیکھ طبیب کیا ہوا ہے میری آنکھوں کو سب کچھ نظر آتا ہے، محبوب نظر نہیں آتا ❤️🇵🇰[Wilted rose][Rose][Broken heart] انسان کو اپنی دولت، عہدے اور شہرت پر کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے۔ کبھی ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر بیٹھ کر دیکھیں، وہاں امیر اور غریب، طاقتور اور کمزور سب زندگی کی ایک ہی امید لیے بیٹھے ہوتے ہیں۔ وہاں نہ دولت کام آتی ہے، نہ غرور اور نہ ہی کوئی بڑا مقام۔ انسان کو اپنی زندگی، صحت اور اپنے پیاروں کی قدر تب سمجھ آتی ہے جب حالات اسے حقیقت دکھاتے ہیں۔ اس لیے غرور نہیں، عاجزی اختیار کریں، کیونکہ وقت اور زندگی کبھی کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے۔ 🥀🖤
2026-11-18 14:21:04
0
khosabaloch1o
кнσѕα 🌺 :
beshik bhi 😳
2026-11-18 12:04:42
1
shahidali03128
Shahid Ali :
Agreed
2026-11-18 13:34:17
0
malik_889_
𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜_889 :
اکثر کہا جاتا ہے کہ "ایمرجنسی کے باہر دولت کا نشہ اتر جاتا ہے۔" اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہاں پیسہ بے معنی ہو جاتا ہے، بلکہ یہ کہ دولت کی اصل قیمت وہاں سمجھ آتی ہے—جب اس کے بغیر علاج، وقت اور زندگی خطرے میں ہو۔ تب احساس ہوتا ہے کہ پیسہ محض نمائش نہیں، بلکہ زندگی اور موت کے درمیان حائل آخری سہارا ہے۔ ہمارے ہاں "پیسہ ہاتھ کا میل ہے" جیسے جملے بڑے فخر سے پھیلائے جاتے ہیں، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ غربت و قناعت کے یہ درس اکثر وہی ایک مخصوص طبقہ دیتا ہے جو خود اپنے بینک بیلنس بھرنے میں سب سے آگے رہتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پیسے کے بغیر زندگی انتہائی قابلِ رحم ہو جاتی ہے۔ دولت صرف آسائش نہیں، بلکہ یہ ایک باوقار زندگی، بنیادی تحفظ اور مشکل وقت میں اپنے علاج و بقا کا حق بھی ہے۔😳
2026-11-18 03:30:21
2
ghant86
Ghantol :
اس لیۓ تو بڑے پرہیز بزرک فرماتے تھے دنیا کی اصلی حسن انسانیت اچھی دولت انسان کی اپنی اچھی صحت نا شکری نا کریں اچھی صحت بڑی نعمت ہے
2026-11-18 04:28:19
2
mian86590
Mian :
Sub Se Mushkil Waqt Yehi Hota Hai
2026-11-18 01:14:38
1
user168295538
Amjad Ali :
😭😭😭 یا اللہ یا ارحم الراحمین❤️
2026-11-18 09:53:59
0
kashif.sardar83
KASHIF SARDAR :
یہ دولت، یہ شہرت، یہ اونچے مکان، اک سانس کی ڈوری پہ ہیں سب مہمان۔ ہسپتال کی دہلیز پہ جا کر تو دیکھ، زمیں پر اتر آتا ہے ہر اک گمان۔
2026-11-17 15:54:57
1
mirijan458
💗 :
بھت گھری بات ہے الله أكبر
2026-11-18 09:30:44
0
.adnan.wazir
▄°᭄عdنåن¶Wzir∆f° :
Bilkul
2026-11-18 12:48:30
0
bilalkhanlashari7
Bilal Khan Lashari :
100%
2026-11-18 12:16:42
0
musaratparveen375
musrat Tariq :
سر یہ سارے دکھ چھیل کے بیٹھے ہیں وہاں ایمرجنسی کے باہر نہ تو پیسہ کام اتا ہے نہ کوئی عہدہ کام اتا ہے وہاں پہ بس دعاؤں پہ زور ہوتا ہے اور ہم بے بس ہوتے ہیں کہ ہمارے پیارے ہماری نظروں کے سامنے جا رہے ہیں لیکن ہم کچھ کر نہیں سکتے
2026-11-17 12:00:14
0
nasir.rao223
NASIR RAO :
@NASIR RAO: دیکھ طبیب کیا ہوا ہے میری آنکھوں کو سب کچھ نظر آتا ہے، محبوب نظر نہیں آتا
2026-11-18 14:19:17
0
sahilamjad93
Amjad Ali :
beshaq
2026-11-18 06:11:51
0
mian.hamid925
Mian hamid :
💯%
2026-11-18 10:21:36
0
mrpsagar
MrPsagar :
full deeply bro 👍👍👍👍💯💯💯💯💯❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-18 06:15:41
0
zulfiqarahmed8276
(Zulfiqar)(Ahmed) :
کیا گہری بات کر دی جناب
2026-11-18 07:44:18
0
harisahmed552
harisahmed552 :
aisa he hai
2026-11-18 07:20:59
0
loveisadeception8
Love is a deception :
affcourse
2026-11-17 15:42:47
0
To see more videos from user @reels.video615, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About