@ccpo.1234: پشاور اور ضلع خیبر میں سکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم اقدامات کا فیصلہ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید کی ہدایات کی روشنی میں سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پشاور اور ضلع خیبر کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، پولیس اسٹیشنز، چوکیوں اور اہم تنصیبات کی سکیورٹی، پولیس نفری میں اضافے اور اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سی سی پی او نے تمام متعلقہ افسران کو سکیورٹی انتظامات مزید مضبوط بنانے، جدید نگرانی کے نظام کو فعال رکھنے اور زیرِ تفتیش مقدمات کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ #KPPolice #PeshawarPolice #varilvideo #foryourpage #fyp
اللہ تعالٰی دے ڈاکٹر میا سعید صاحب سی سی پی او ، پہ خپل نیک او صالح مقصد چہ دہ اللہ دہ مخلوق دہ اجتماعی خیر و فلاح او امن ایجنڈہ دہ۔ دہ سر تہ دہ رسولو او پہ صوبہ کے دہ حقیقی او دیر پا امن دہ قایمولو دہ پارہ ھمہ وقت چامتو او جوندے اوساتی۔ او پہ دے اصل او زبردست کار خیر کے دے ورتہ ھس قسم ستڑے ستومانتیا محسوس نہ کڑی۔ دہ شیطان او ظالمو حکمرانانو نہ دے متاثرہ نہ کی۔ امین۔ اللہ دے زمونگہ دہ پورہ صوبے پولیس دہ دہ پشان صالح با ھمتہ ، مخلص او پہ ایماندارئ دہ اللہ دہ رضا دہ پارہ چامتو کڑی۔ زکہ چہ اکثر دہ دوی پہ ایما پہ عدالتونو کے دہ دوی پہ غیگو کے یو بے اصلحے کڑی شوی یی بل لہ اصلحہ ساتلو روڑلو باندے سترگے پٹے کڑے شوی یی۔ مرگونہ اوشی ۔ عوام پرے پوحہ یی۔ خو دہ دوی دہ شر دہ یرے حاموش وی ۔اللہ دے زمونگہ صوبے لہ دہ ڈاکثر صیب پشان افسران ورکی
امین
Peshawar mei hum students ab college university janay se bhi dartay hai keynke snachers bohot bar gaye hai ye log toh direct shoot bhi krdete hai plzz kpk police se ye darkhwast hai colleges aur university ke rasto per security barha dai and inke khilaf skht karwayee karei @kpkpolice
2026-11-18 15:42:31
0
user37057916525150 :
🌺
2026-11-18 16:42:26
0
salman khan :
zabar 10 ccpo Dr
2026-11-19 18:32:41
1
malak Gul Wahid :
اللہ پاک د سی سی پی او صاحب طاقت او توفیق درکہ چہ خیبر پختون خواہ نہ ٹول گند صفا کڑے
2026-11-18 16:19:38
0
Jalal 1335 :
2026-11-19 07:05:23
0
To see more videos from user @ccpo.1234, please go to the Tikwm
homepage.