بھائی اس ٹائم بہت بڑی غلطی کر لی ہے اب دعا کریں یہ بچہ خیر و عافیت سے رہے اور محفوظ رہے باقی اب اپ بہت اچھے طریقے سے جانتے ہیں
2026-11-18 08:00:38
217
Rasheed Butt :
اللہ پاک اس کو ڈاکوؤں سے محفوظ رکھے
2026-11-18 04:16:01
275
حسین وہاڑی الہ :
bhai Kam to bht acha Kiya ap ny but ye bili wagera any se bhi alarm bajny lga ge os ka kya Karen ge
2026-11-19 06:40:12
1
eku :
اللہ رب العالمین اس بچے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کہ ان کے جو بھی کوئی اچھا کام کرتا ہے اس کے لیے یہ دعا لازمی ہے
2026-11-18 04:52:58
105
Yasir :
اچھی بات ہے اسباب کے درجے میں ٹھیک ہے احتیاط کرنی چاہیے لیکن اس سے بڑھ کر ایت الکرسی تین دفعہ اور حفاظت کی دعائیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتائی ہیں ان سے بڑھ کر کوئی حفاظت کا حسار نہیں ہو سکتا
2026-11-18 05:23:18
55
Ramzan khan :
Weldon
2026-11-19 01:51:27
1
M M Aziz 500 :
mashalla good zabrdast 👍👍
2026-11-19 08:30:55
1
Shahid Imran :
اللّٰہ اپنے بچوں کو بھی حسد سے بچاے
2026-11-19 06:30:13
14
Shahid Munir :
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ماشاءاللہ بچے کا ٹیلنٹ بہت زبردست ہے بہت ٹیلنٹڈ بچہ ہے اللہ تعالی اس کو کامیاب کرے
اللّٰہ تعالیٰ اس بچے کو مزید ترقی دے اور اس کو اللّٰہ سیاسی ڈاکوؤں سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
2026-11-19 00:56:45
5
Nadia Shakir :
mashallah zaberdust laken zaheen bachon ko Media per na lain .iss mulk main koi bhi Mahfouz mahi especially intelligent persons
2026-11-18 10:02:24
7
farhattanveer410 :
well dun 👏👏👏👌👌👌
2026-11-19 12:41:21
1
Allah rakha rajoka :
🥰🥰🥰🥰 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ میرا بیٹا حسین بھی اس تر کے 🏡 بناتا ہے
2026-11-18 12:38:08
9
تنہا خان :
یا اللہ میری دعا ہے اس بچے کو پاکستانی حکومت سے بچا کے رکھنا اس کا ہر بری نظر سے بچا اس کے والدین کو عزت اور شہرت عطا فرما یا اللہ کسی قسم کی بھی پریشانی اس بچے کے سر پر نہ انے دینا اور ہمیشہ اس پر اپنا کرم فرمانا امین
2026-11-18 02:15:13
10
tanvir :
Well done
2026-11-19 11:43:18
1
muhammadarshad 7338 :
Excellent useful Information
2026-11-19 10:31:47
2
Raza Muhammad :
ماشاءاللہ الحمدللہ
2026-11-18 06:20:16
10
Yasin Darr :
زبردست بہت عمدہ کارکردگی
2026-11-18 10:04:01
6
Arsal Asghar :
کروڑوں فرقہ واریت پھیلانے والوں سے بہتر ہے
2026-11-18 05:09:09
8
manobileee7 :
mery ghr lgwa de Mae pay kr do ge esy 🤣🤣
2026-11-18 15:04:00
9
foزi :
👍 good Job
2026-11-19 06:39:50
1
shabbir hussain :
v good
2026-11-20 02:42:07
1
user1725958135603 :
Allah pak nazr e bd sy mahfooz rkhy
2026-11-20 02:55:14
1
To see more videos from user @zahidmuna80, please go to the Tikwm
homepage.