@discoverpakistantv: آپ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کا بھی نام لینا سیکھو، آپ کو اُن کا اعتماد بحال کرنا پڑے گا، مجھے پسند ہو یا نہ ہو، وہ اِس مُلک کے سیاسی اسٹیک ہولڈر ہیں، سیاسی حقیقت ہے، یہ مُلک اُن کے بغیر نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو! #DiscoverPakistan