ALLAH mery murshad ko sehat dain aur lambi Zindagi ata kry😭😭😭😭😭😭
2026-11-17 12:46:09
290
jojo143 :
الله تعالٰی سلامت رکھے اور اچھی صحت تندرستی والی نیکیوں بھری لمبی عمر دے تمام مشکلات کو دور فرماۓ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🤲🤲
2026-11-17 13:32:39
25
شاھد لوھار :
عمران خان کو اپنے ربّپر کامل یقین ہے، اور جس دل میں اللہ پر بھروسہ ہو، اسے دنیا کے حالات کبھی توڑ نہیں سکتے۔ یہ دنیاوی حالات وقتی ہیں، اصل فیصلہ میرے اللہ پاک کی ذات کا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو سرخرو اور سربلند فرمائیں گے اور انہیں کبھی شرمندہ نہیں ہونے دیں گے۔ 🤲❤️ان شاء اللہ، حق اور سچ کی فتح ہوگی۔