@abdulsamadpkofficial: ملائیشیا میں غیر ملکیوں پر مقامی بازاروں اور میلوں میں کاروبار کرنے پر پابندی! ملائیشیا میں غیر ملکیوں کو مقامی بازاروں اور میلوں میں کاروبار کرنے کی اجازت نہیں۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے منتظمین کے خلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔ مکمل خبر جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔ #MalaysiaNews #MalaysiaImmigration #ForeignersInMalaysia #MalaysiaUpdate #immigrationnews