@rana_nadeem__: #creatorsearchinsights کبھی کبھی دل کے سکون کے لیے سارا جہاں نہیں وہ انسان ہی کافی ہوتا ہے جس سے محبت ہوں کبھی کبھی دل کے سکون کے لیے سارا جہاں نہیں بس وہ ایک انسان ہی کافی ہوتا ہے جس سے محبت ہو۔ جس کی ایک مسکراہٹ دل کا بوجھ ہلکا کر دے جس کی آواز سن کر روح کو سکون مل جائے اور جس کا ساتھ مل جائے تو دنیا کی باقی ہر کمی ادھوری نہیں لگتی۔#sadpoetry #wasikibatin #fyp #unfreezemyacount