@mediacellppp: ملک میں سیاسی استحکام اور پارلیمان کی مؤثر فعالیت کے لیے تمام اہم سیاسی جماعتوں اور سیاسی قیادت کا اعتماد بحال کرنا ناگزیر ہے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن قومی مفاد اور عوامی مسائل کے حل کے لیے سیاسی مکالمے اور اتفاقِ رائے کو فروغ دینا ہوگا۔ موجودہ علاقائی اور عالمی حالات کے پیشِ نظر پاکستان کو اندرونی سیاسی اختلافات کم کرکے قومی یکجہتی اور اتحاد کے ساتھ درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ مضبوط پارلیمان، سیاسی مفاہمت اور باہمی اعتماد ہی ملک کو آگے لے جانے کا راستہ ہیں۔
😭زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا.
کپتان عمران خان💔🥹
2026-11-17 15:32:35
630
༄ ᭄✿Řēĥᴍäɴ̈Ķĥàɴ̈࿐ :
First Time Main Haq sun Raha ap k moo se
2026-11-17 15:34:05
251
K a m r a n K h a n :
بلاول زرداری صاحب اگر اپ حقیقت میں جمہوریت پسند ہو تو خیبر پختون خواہ میں گورنر کو کہو کہ استیفہ دے
2026-11-17 14:58:03
154
🥀FarõõQ Afr¡d¡🥀 :
2026-11-17 14:11:27
254
💦DiNJAR...KHAN☀️ :
allha.all hak hi
2026-11-17 15:18:34
157
AfG 🇦🇫 :
Next governor raj will be in sind and Karachi wait and watch
2026-11-17 21:58:03
0
IBRAHIM_AFRIDI🔥 :
اللہ حان کو اچا سحت دے سب بولوں امین
2026-11-17 15:57:57
87
saleem Baloch :
Love you 😘
2026-11-17 18:14:00
39
Rizwan :
love Good you
2026-11-17 21:41:09
0
𝓝𝓪𝓭𝓪𝓷 𝓗𝓪𝓵𝓪𝓴 🖤✔ :
I love you 🤟
2026-11-17 13:58:54
120
Sardar Tanha :
😭زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا.
کپتان عمران خان💔🥹
2026-11-17 18:51:10
45
❤Karbalai Irshad Ali ❤🚩❤ :
Well done 🫰❤️
2026-11-17 21:58:52
0
باچاخان :
عمران خان کی باتوں کو سمجھنے کے لیے صرف الفاظ نہیں، بلکہ ان کے پیچھے چھپا ہوا مقصد سمجھنا ضروری ہے۔ ان کی بات کا بنیادی پیغام یہی ہے کہ انسان سیدھے راستے پر چلے، اللہ کے راستے پر چلے، سچ کا ساتھ دے اور کسی کے غلط دباؤ کے سامنے نہ جھکے۔
انہوں نے اپنی باتوں اور مثالوں کے ذریعے یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ انسان جب خوف، غلامی اور دوسروں کے دباؤ میں جکڑا ہوا ہو تو وہ اپنی اصل طاقت بھول جاتا ہے۔ لیکن جب انسان اپنے رب پر بھروسہ کرتا ہے، سچ کو پہچانتا ہے اور اپنے حق کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو وہ مضبوط بن جاتا ہے۔
ہم بھی ایک وقت میں بہت سی غلط باتوں، خوف اور دوسروں کے اثر میں جکڑے ہوئے تھے۔ ہمیں لگتا تھا کہ طاقتور لوگوں کے سامنے آواز اٹھانا ممکن نہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ہمیں یہ احساس ہوا کہ اگر انسان سچ کے ساتھ ہو اور اپنے اصولوں پر قائم رہے تو اسے ہر غلط بات کے سامنے جھکنے کی ضرورت نہیں۔
عمران خان کی باتوں سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے کہ اپنی عزت، اپنے اصول اور اپنے حق کو پہچانو۔ کسی انسان کو اللہ سے بڑا نہ سمجھو، ظلم کے سامنے خاموش نہ رہو، اور مشکل وقت میں بھی حوصلہ نہ چھوڑو۔
آج ہمارے لیے اصل طاقت یہی ہے کہ ہم خوف سے آزاد ہو کر، سچ اور اپنے اصولوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ جھکنا صرف اللہ کے سامنے ہے، کسی غلط طاقت یا ظلم کے سامنے نہیں۔
2026-11-17 14:43:48
88
SHAHID AFRIDI SVK :
Good
2026-11-17 15:24:38
88
Sanny :
Love you ho gya
2026-11-17 20:04:37
0
TAHIRKHAN 🍁 :
king👑
2026-11-17 15:43:47
25
🫀ماجد خان Yousafzai🔥 :
2026-11-17 16:08:26
6
UK KHUSSA SALE :
Love you
2026-11-17 22:12:49
0
💫Murtaza Khan 🪐 :
2026-11-17 18:12:31
5
️ 🔥Sikander Azam🔥 :
2026-11-17 14:21:12
26
کپتان کا کہلاڑی :
اخرکار عمران خان کی یاد اگئی بھٹو صاحب کو
2026-11-17 15:42:34
35
shehzad.khan136 :
🫶🫶🫶🤲🤲🤫🤫👈
2026-11-17 16:34:03
28
Usman Akhtar Mohamand :
2026-11-17 14:25:40
13
Ali Khantrader786 📊 :
good bro
2026-11-17 17:26:18
14
mattiurrehman🇵🇰 :
ye bat
2026-11-17 15:28:41
11
To see more videos from user @mediacellppp, please go to the Tikwm
homepage.