وَالْعَصْرِ إِنّالْإِنْسَانَلَفِي خُسْرٍ إِلّا الّذِينَآمَنُوا وَعَمِلُوا الصّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصّبْرِ
ترجمہ: زمانے کی قسم! بے شک انسان خسارے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے، نیک اعمال کیے، ایک دوسرے کو حق کی نصیحت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کی۔
سبق: اپنی جوانی اور وقت کو فضول کاموں میں ضائع کرنے کے بجائے علم، عبادت اور اچھے کاموں میں لگائیں۔
2026-11-18 03:12:37
17
Islamic content :
2026-11-19 16:16:29
1
Haseebarain 123 :
❤️❤️i love HAZRAT MUHAMMAD S.A.W❤️❤️ALLAH PAK ❤️ALLAH PAK ❤️ALLAH PAK