@khankhancomhma: لگتا ہے سسٹم پوری طرح لیٹ ہو چکا ہے، اب بلاول صاحب کو بھی عمران خان اور پی ٹی آئی کے نام کے بغیر سیاست ناممکن نظر آنے لگی ہے! 😂 ماننا پڑے گا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے بغیر ملکی سیاست آگے نہیں بڑھ سکتی۔ اگر عمران خان سیاسی قیدی ہیں تو گورنر فیصل کریم کنڈی سے کہیں کہ تھری ایم پی او کے تحت تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کریں، اور پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بھی قومی و صوبائی اسمبلیوں میں واپس دلوائیں۔ بلاول صاحب! باتیں نہیں، عمل کرکے دکھائیں، ورنہ یہ دوہرا معیار نہیں چلے گا!#قیدی_ہے_غلام_نہیں