@iqraarbab21: عنوان: اللہ جو کرتا ہے، بہتر ہی کرتا ہے ❤️ کبھی کبھی زندگی میں آنے والی مشکل ہمیں بہت بڑی مصیبت لگتی ہے، لیکن اللہ تعالیٰ کی حکمت ہم نہیں جانتے۔ ہر مشکل کے پیچھے کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہو سکتی ہے۔ ❤️ سبق: اللہ کی ہر فیصلے پر بھروسا رکھیں، کیونکہ وہی بہتر جانتا ہے کہ ہمارے حق میں کیا اچھا ہے۔ 🤲 #IslamicStory #IslamicKahani #UrduStory #MoralStory #IslamicCartoon