@majiddawar121: #وزیرستان کی دھرتی آج لہو لہو ہے! یہاں جنگ نے زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ راستے بند ہیں، بازار تباہ ہو چکے ہیں، نہ دوائیاں ملتی ہیں، نہ آٹا، نہ سبزیاں اور نہ ہی زندگی کی بنیادی ضروریات۔ معصوم عوام بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ہمیں کسی سے نفرت نہیں، ہمیں صرف اپنے وطن میں امن، عزت اور سکون سے جینے کا حق چاہیے۔ خدارا! وزیرستان کی آواز بنیں، یہاں بھی انسان بستے ہیں، یہاں بھی زندگیاں قیمتی ہیں۔ 🥀 ماجد خان داوڑ