@sadiq.from.swat: سردی کا موسم ہے، اپنے بچوں اور گھر والوں کا خاص خیال رکھیں ❤️ | سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال سوات کا خصوصی VLOG 🤲 اللہ تعالیٰ تمام بیماروں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔ #SaiduTeachingHospital #Swat #SaiduSharif #HealthAwareness #WinterCare