@stephenmousesnap: Adulting is realizing your body can be sitting completely still while your mind is running a hundred miles an hour 😭 Between responsibilities, work, and everything else, I’ve been focusing more on my evening wellness routine. Recently added SNAP Magnesium Complex gummies with three forms of magnesium. Who else has trouble switching out of work mode? #MagnesiumGlycinate #EveningRoutine #MagnesiumComplex

StephenMouseVents
StephenMouseVents
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 17 November 2026 16:29:41 GMT
639
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @stephenmousesnap, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چیئرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی کا بہشتِ مصطفیٰ ٹرسٹ جی-8 اسلام آباد کا دورہ، یتیم بچوں سے ملاقات، تعلیم و تربیت کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی اسلام آباد: مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے اسلام آباد کے سیکٹر جی-8 فور میں واقع بہشتِ مصطفیٰ ٹرسٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ٹرسٹ میں زیرِ تعلیم و پرورش پانے والے یتیم بچوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ وقت گزارا اور ان کی تعلیم، تربیت اور مستقبل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی کے ہمراہ وائس چیئرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان و سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ خان بنگش، قطر گرینڈ اوورسیز کے صدر عمر بادشاہ، ایوب خان، رانا اختر، رانا بابر، اعجاز خان سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔  اس موقع پر بہشتِ مصطفیٰ ٹرسٹ کی لائبریری میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ٹرسٹ کے وائس چئیرمین ملک سید افتخار حسین شیرازی، کوارڈنیٹر مظاہر حسین، ٹرسٹ کے بچوں، دیگر شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ٹرسٹ کی انتظامیہ کی جانب سے ملک سید افتخار حسین نے ادارے کے اغراض و مقاصد، بچوں کو فراہم کی جانے والی تعلیمی و تربیتی سہولیات اور ادارے کی فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے کہا کہ یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت، تعلیم و تربیت اور ان کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنا محض ایک فلاحی سرگرمی نہیں بلکہ ایک عظیم انسانی اور دینی ذمہ داری ہے۔ ایسے ادارے معاشرے کے ان بچوں کے لیے امید کی کرن ہیں جنہیں زندگی میں مختلف مشکلات اور محرومیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے ٹرسٹ کی انتظامیہ اور اساتذہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم ان تمام اساتذہ اور ذمہ داران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی محنت، خلوص اور لگن کے ساتھ ان بچوں کی تعلیم و تربیت میں مصروف ہیں۔ بچوں کی کردار سازی، اخلاقی تربیت اور انہیں معاشرے کا ایک باصلاحیت اور ذمہ دار شہری بنانا انتہائی قابلِ قدر عمل ہے۔ حاجی صادق خان اچکزئی نے بچوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ خود کو کبھی تنہا یا کمزور محسوس نہ کریں۔ آپ اس ملک کا روشن مستقبل ہیں۔ آپ محنت، لگن اور مستقل مزاجی سے تعلیم حاصل کریں، اپنے اساتذہ کا احترام کریں اور زندگی میں بڑے مقاصد مقرر کریں۔ آپ میں سے ہر بچہ کل اس ملک و قوم کا نام روشن کرنے اور معاشرے کی خدمت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس عظیم کارِ خیر میں آپ اکیلے نہیں ہیں بلکہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ بچوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، تربیت اور دیگر ضروریات کے حوالے سے ہم ہر ممکن خدمت اور تعاون میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ اس ادارے کے ساتھ رابطہ اور تعاون برقرار رہے تاکہ ان بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے مشترکہ طور پر کام کیا جا سکے۔ چیئرمین نے کہا کہ کسی بھی مہذب معاشرے کی پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے کمزور، محروم اور ضرورت مند طبقات کا کس حد تک خیال رکھتا ہے۔ یتیم بچوں کے سروں پر دستِ شفقت رکھنا، انہیں معیاری تعلیم فراہم کرنا اور انہیں خوداعتماد بنانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہمیں ایسے فلاحی اداروں کی سرپرستی کرنی چاہیے جو خاموشی سے انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں۔ تقریب کے اختتام پر چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے بچوں سے ملاقات کی، ان کی حوصلہ افزائی کی اور ٹرسٹ انتظامیہ کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مظلوم عوامی تحریک پاکستان انسانیت کی خدمت، محروم طبقات کی فلاح و بہبود اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی آواز بننے کے ساتھ ساتھ ایسے مثبت اور تعمیری فلاحی اقدامات کی سرپرستی بھی جاری رکھے گی۔ بہشتِ مصطفیٰ ٹرسٹ کا یہ دورہ اس پیغام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ یتیم بچوں کی مسکراہٹ، ان کی تعلیم اور ان کا محفوظ مستقبل ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے#sk #trust #welfare #islamabad #orphan

About