خدارا ایسی ویڈیو نہ بنایا کریں کبھی کبھی انسان وہ تلخ حقیقتیں بھول کر اگے بڑھ جاتا ہے لیکن کبھی کبھی ایسی ویڈیو ایسی باتیں انسان کو دوبارہ اسی مقام پر لا کھڑا کرتے ہیں اور پھر وہی کیفیت طاری ہو جاتی ہے جس سے انسان بہت دور بھاگنا چاہتا ہے اور بھاگ بھی جاتا ہے کچھ ٹائم لگتا ہے لیکن جب ایسی کچھ باتیں انسان کے اندر اپنا عصر چھوڑ جاتی ہیں کہ وہ مر بھی جائے گا بھول نہیں پائے یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے رونا اگیا اور میری انکھیں خود بخود بھر گئی اور انسو گرنے لگ گیا حالانکہ میں بہت اچھے موڈ میں تھی
2026-11-18 05:46:34
13
AmmadAnxari_offical :
current situation 💯
2026-11-21 18:23:28
1
badnaseb :
same 🥺🥺 sb k itna keya badly ma nafrat he meli
2026-11-18 02:56:13
6
Broken but still mother :
same🥹🥹
2026-11-21 13:07:32
1
Umar jutt Khaleel jutt :
mere shadi ke bad sab Ghar waly badak gay khaty tu begam ke pecha Laga begm khati tu Ghar walu ke pecha 🥺
2026-11-18 12:02:54
1
ویران دل 💔🥹 :
hayeeee 😭💔
2026-11-20 12:36:01
1
HM vibes :
😭same always option hi rhi mri zat
2026-11-17 19:40:37
6
Mahi :
jb baap chala jy yhi hota sb k sath
2026-11-21 06:24:47
1
Muhammad Essa :
han asy hi baat ha
2026-11-18 03:33:58
3
Bhâttî $ââb 🔥💞🥰 :
this line's only for me 🥺💔
2026-11-17 23:27:20
2
Aqib.bashir786 :
مجھے وراثت میں میرے گھر سے سب کے نفرت ہی ملی ہے
2026-11-17 17:46:49
4
💕⃝ 𝗥𝗮𝗻𝗴 𝗲 𝗸𝗮𝗶𝗻𝗮𝘁 :
ma bab na ho itni taklif ni hotye jetnye ma bab ka hotye yatem hona bht taklif hotye Hy 🥺
2026-11-18 05:39:42
3
سید شہزاد علی بخاری :
آج اپنے والدین کے بہن بھائیوں کے سلوک کو دیکھتا ہوں تو اپنے بہن بھائیوں سے خوف آنے لگتا ہے
🥺🥺🥺
2026-11-18 20:46:38
1
🚬🖤 :
same bhi
2026-11-19 09:16:26
1
ᴹᴿ᭄ 𝔹𝕚𝕝𝕒𝕝 𝕊𝔻𝕂 💕⃝🕊️ :
2026-11-21 11:32:42
1
manahil khan♥️ :
میں ترستی تھی ماں کے پیار کو ماں کا پیار تو ملا مگر کچھ وقت کے لیے اور وہ پھر اتنی دور چلی گئی کہ اب اس کی اواز سننے کو اور شکل دیکھنے کو ترس جاتی ہوں اور پھر یہی دعا کرتی ہوں کہ میرا رب میری ماں پر اپنی رحمتیں کریں ان کی قبر روشن کرے جس طرح وہ مجھ سے محبت کرتی تھی شفقت رکھتی تھی اللہ تو بھی ان پر اپنے ڈھیروں رحمتیں نازل فرمانا کیونکہ میرا رب 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے اور اپنے رب سے یہی دعا کرتی ہوں اللہ تعالیٰ ماؤں کو کبھی اپنے بچوں سے جدا مت کرنا کیوں نہ کے بچوں کے والدہ ہی بچوں کی ماں بن سکتی ہے دنیا کا کوئی رشتہ ماں کا نیم بدل نہیں ہے
2026-11-18 05:52:26
4
Mehar. Hero 🇵🇰🇦🇪 :
2026-11-18 21:02:34
1
Farzana Asif :
2026-11-19 10:59:43
1
Umme Harris ♥️♥️ :
same here 😥😥😥😥Kuch logon k dill main soraakh hota hai jitni bhe mohabbat dy do nhn tikti 🥺🥺
2026-11-19 03:59:37
1
Chaudharain💕 :
2026-11-18 05:19:40
1
❣️ιяαм❣️ :
no Meri sis bhot pyr krti h mujy s [Heartwarming]
2026-11-18 05:46:33
1
️ :
Abbu k Jane k bad yeh sb Mila 🥺🥺🥺
2026-11-18 10:20:25
1
Dr Yasir khan :
waah
2026-11-17 17:30:06
1
To see more videos from user @wasii_381, please go to the Tikwm
homepage.