@ups_repairing_lab_pk: السلام علیکم بھائیو! یہ ہے Part 2 کل Part 1 میں ہم نے 7805 چیک کیا تھا، وہ اوکے تھا۔ آج آگے مسئلہ یہ نکلا کہ 10K والی ریزسٹنس خراب تھی۔ ہم نے وہ نئی لگا دی ہے اور الحمدللہ ہمارا UPS اوکے ہو چکا ہے۔ یہ دیکھ لیں، اب ساری لائٹیں صحیح چل رہی ہیں۔ آپ کے UPS میں بھی ایسا مسئلہ ہے تو ہم سے رابطہ کریں، ہم اس پر بھی ویڈیو بنا دیں گے۔ ویڈیو اچھی لگی ہو تو لائک، شیئر اور کمنٹ ضرور کریں۔ Part 1 نہ دیکھا ہو تو پہلے وہ دیکھ لیں۔ #upsrepair #upsnotworking #10kresistance #7805 #microtechups

UPS رپرینگ لیب Pakistan
UPS رپرینگ لیب Pakistan
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 17 November 2026 17:22:56 GMT
677
38
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ups_repairing_lab_pk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About