@aestheticgirl4672: صرف جگہیں ہی سیف زون نہیں ہوا کرتیں، کچھ لوگ بھی آپکا سیف زون ہوتے ہیں۔۔۔ ان کے آس پاس آپ کو عجیب محسوس نہیں ہوتا، گھٹن محسوس نہیں ہوتی، کوئی بھی ڈر نہیں ہوتا، انکے سامنے آپ کو کچھ اور بننا نہیں پڑتا، آپ جو ہوتے ہیں جیسے ہوتے ہیں بس وہی رہتے ہیں،💕💕 #safezone #log #fyp #alfaaz #unfreezemyaccount