@karachijaagrahahai: #survey #AdministrativeUnit #newprovince #karachijaagrahahai #AsimMunir

کراچی جاگ رہا ہے
کراچی جاگ رہا ہے
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 17 November 2026 17:35:40 GMT
10496
646
32
39

Music

Download

Comments

userr_dead56
dead :
acha nh hat rahy phly mehngai Kam karo petrol,Kam karo gass do phir sub or bharosa Karen gy
2026-11-17 21:10:32
1
ahmerfaisal_
✨ :
koi new drama going to start
2026-11-17 20:17:34
0
mohammadyounus64
Mohammad Younus :
*کرپٹ، نااہل 18 سال سے سندھ پر مسلط اورسندھ کو کراچی تا کشمور موئن جو دڑو بنانےوالی پیپلز پارٹی اپنی ناکامی کی صورت میں سندھ بھر میں بشمول لیاری، ملیر گڈاپ کے محب وطن سندھیوں اور مقامی افراد کے درمیان لسانی فسادات کی کوشش کر سکتی ہے مگر سندھ کی تمام اقوام کو اپنے اتحاد سے اس سازش کو ناکام کرنا ہے اور قانون کو اپنے ہاتھ میں نہیں لینا ان سے نمٹنے والے نمٹیں گے پیپلز پارٹی کی ظلم کی چکی میں پسنے والے اندرون سندھ کے سندھیوں کی اکثریت ابھی بھی انتظامی یونٹس کے حوالے سے سندھ کی ترقی کے اس منصوبے سے ناواقف ہے ملک کی سلامتی کے اداروں کو چاہیے کہ وہ بلاول زرداری کی اس دھمکی آمیز اور ریاست مخالف تقریر کا نوٹس لیں اور سندھ کے شہری علاقوں کی عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں سندھ بھر کے قوم پرستوں کو لگام دیں*
2026-11-17 20:00:24
0
sultanqadri737
میرا سلطان :
پاکستان افواج پاکستان زندہ آباد❤️
2026-11-17 18:58:10
3
maroofal074
Syed Maroof Ali :
inshallah Karachi sooba bnyga
2026-11-17 18:28:38
3
user5241791057348
<شمن < :
اپنا حق مانگو ن کے پرائے حق میں نظر ڈالو کراچی سب کا حق ہے ھر پاکستانی کا سندھی پٹھان مھاجر میمن گھانچی آگریا کچھی پنجابی کشمیری بلوچ سرائیکی میانوالی مل کر چلیں تو ہی اچھا ہے جو چیز نہیں مل رہی وہ آپ کا حق ہے مانگو ملے گا
2026-11-17 19:37:13
2
malik.masroor4
Malik Masroor :
بے شک،پاکستان زندہ باد انشاءاللہ
2026-11-17 19:43:12
1
imhassan160
HASSAN :
blkl🫡
2026-11-17 19:36:29
1
usmanalik007
usman malik :
2026-11-17 18:53:13
3
huzaifaali1463
huzaifaali1463 :
khi sooba Insha'Allah
2026-11-17 20:58:26
0
danishdanidanidani
Danish Dani :
inshallah Karachi suba I love pak army
2026-11-17 22:22:30
0
user478408001
Waqas Khan :
insha Allah
2026-11-17 22:35:19
0
user1618465083238
Abdul Rahman :
Kuch bhi Nahi he 😅😅😅😅😅
2026-11-17 21:03:37
0
aleemahmedshaikh
عمیمہ کے بابا :
soba
2026-11-17 21:38:58
0
salman.ansari915
Salman Ansari :
Karachi subha 👍
2026-11-17 20:07:17
0
ditero456782
ditero :
inShahAllah
2026-11-17 19:42:51
0
mennojan1
kulanchi bachk :
2026-11-17 18:38:23
1
zain85091
Zain :
2026-11-17 19:55:31
1
tayashah8
zeeshan Siddiqui :
2026-11-17 23:51:10
0
imran.qureshi955
Imran Qureshi :
2026-11-17 20:33:20
0
mehtab1_1
🙂 :
2026-11-17 21:28:28
0
imran.cushion.mak
Imran cushion maker12 :
[Like][Like]
2026-11-17 19:52:29
0
beyound12
~~ ملکہ ~~ :
🔥🔥🔥🔥
2026-11-17 23:02:34
0
user693193666
Maryam A bari💝 :
✌
2026-11-17 21:19:53
0
mubashir.rajput1
Mr.Rajput1⃣ :
💯💯💯
2026-11-17 20:09:03
0
To see more videos from user @karachijaagrahahai, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہماری خاموشی کو کبھی ہماری کمزوری مت سمجھنا، کیونکہ ہم وہ لوگ ہیں جو ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتے۔ ہم نے زندگی میں بہت کچھ دیکھا ہے، لوگوں کے بدلتے چہرے بھی دیکھے ہیں اور وقت کے ساتھ بدلتے ہوئے رشتے بھی۔ ہم ہر کسی کے ساتھ اچھا رہنا پسند کرتے ہیں، لیکن اپنی عزت اور خودداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔ ہماری عادت ہے کہ ہم خاموش رہ کر سب کچھ برداشت کر لیتے ہیں، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہمیں کسی کی بات سمجھ نہیں آتی۔ ہم جانتے ہیں کون ہمارے ساتھ مخلص ہے اور کون صرف مطلب کے لیے ہمارے قریب ہے۔ بس فرق اتنا ہے کہ ہم ہر کسی کو اس کے رویے کا جواب الفاظ میں نہیں دیتے، کیونکہ وقت سب سے بڑا جواب دیتا ہے۔ ہماری زندگی کا اصول بہت سادہ ہے، جو عزت دے گا اسے عزت ملے گی، جو محبت کرے گا اسے محبت ملے گی، لیکن جو ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھے گا اسے وقت خود حقیقت سمجھا دے گا۔ ہم نہ کسی کے پیچھے بھاگتے ہیں اور نہ کسی کے سامنے اپنی اہمیت ثابت کرتے ہیں۔ ہماری پہچان ہمارا کردار، ہمارا صبر اور ہماری خودداری ہے۔ یاد رکھنا، خاموش رہنے والے لوگ ہمیشہ کمزور نہیں ہوتے، بعض اوقات ان کی خاموشی میں بھی ایک الگ ہی وقار ہوتا ہے۔ 🖤🐺🔥 #creatorsearchinsights #SadQuotes #DeepQuotes #viralvideos #unfrezzmyaccount

About