@xbroken005: ہر انسان اپنی جگہ پر اکیلا ہے، پھر چاہے وہ ہجوم میں ہو، یا لوگوں کے بیچ ہنس رہا ہو، اندر سے ہر کوئی اپنی ایک الگ جنگ لڑ رہا ہے ہجوم میں بھی تنہائی ہوتی ہے، جب آپ کے آس پاس سب ہوں، مگر آپ کا دل سننے والا کوئی نہ ہو، تب سمجھ آتا ہے کہ، بھیڑ میں ہونا اکیلا نہ ہونا نہیں ہوتا ہر چہرہ ہنستا ہوا نظر آتا ہے، مگر ہر دل کے اندر، ایک ایسی کہانی چھپی ہوتی ہے، جسے وہ کسی کو سنا نہیں سکتا اس لیے کسی کو دیکھ کر یہ مت سمجھو، کہ وہ خوش ہے، کیونکہ شاید وہ بھی ہجوم میں، سب سے زیادہ اکیلا ہے🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok @NiZamm. @TikTok LIVE Creator