@s.qasimkhan: *اہم اعلان - برائے مہربانی توجہ فرمائیں* تین چار دن پہلے ہم نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی تھی کہ شہزور سے ہمارا ایک کاٹن گرا تھا، جب ہم سامان اسلام آباد کی طرف شفٹ کر رہے تھے۔ تین چار دن کی محنت کے بعد ہم نے سیف سٹی کے سی سی ٹی وی کیمرے اور سڑک پر سیڑولہ بازار سے لے کر گھیکا گلی سے پہلے دیوال تک لگے ہوئے تمام کیمرے چیک کیے ہیں۔ الحمدللہ، آج ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وہ کاٹن شہزور سے گرتے ہوئے واضح نظر آ رہا ہے۔ اور ایک 125 موٹر سائیکل پر سوار تین افراد اس کاٹن کو اٹھاتے ہوئے بالکل واضح نظر آ رہے ہیں۔ ان کی نمبر پلیٹ بھی واضح نظر آ رہی ہے۔ آج ہم وہ ویڈیو اپ لوڈ کر رہے ہیں۔ ہم نے انسانیت کے ناطے ان بھائیوں کے چہرے بلر کر دیے ہیں۔ ان تینوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ ہم سے رابطہ کریں۔ نیچے ہمارا رابطہ نمبر دیا گیا ہے۔ اگر وہ ہمارا کاٹن ہمیں واپس پہنچا دیتے ہیں، تو جو انعام ہم نے رکھا ہوا ہے، *دو لاکھ روپے*، وہ ان کو بالکل ملے گا، کیونکہ اس کاٹن میں کافی قیمتی چیزیں پڑی ہوئی ہیں۔ اگر وہ رابطہ نہیں کرتے اور سامان واپس نہیں پہنچاتے، تو کل ہم ان کا مکمل ڈیٹا سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کریں گے اور اس کے بعد ان پر ایف آئی آر بھی درج کروائی جائے گی۔ برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ ان تک پہنچ جائے۔ Contect 📲 03177900010 03425077399

𝗦𝗮𝗿𝗱𝗮𝗿𝗤𝗮𝘀𝗶𝗺𝗸𝗵𝗮𝗻
𝗦𝗮𝗿𝗱𝗮𝗿𝗤𝗮𝘀𝗶𝗺𝗸𝗵𝗮𝗻
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 17 November 2026 19:58:50 GMT
885
50
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @s.qasimkhan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About