اور جب مجھ جیسے خاکسار کو اپنے گھر بلایا تھا، تب میں مالی حیثیت کے اعتبار سے اپنا پرائیویٹ جیٹ بھی لے کر آ سکتا تھا، لیکن میں اپنا موبائل فون تک گھر چھوڑ آیا تھا، کیونکہ دنیا کے مالک، اللہ پاک کا بلاوا تھا۔ وہاں نہ دولت کی نمائش مقصود تھی، نہ کسی دنیاوی شان و شوکت کا اظہار، بس اپنے رب کے حضور حاضری مقصود تھی۔
2026-11-20 21:08:33
88
innocent girl :
1 din hum b jaye gye
2026-11-20 19:24:00
87
ابوفيصل 🌹 :
استغفر الله العظيم واتوب اليه.....
2026-11-20 20:39:46
53
Hafiz Ayyan Rajpoot :
ye adaba ki ji hei Khan sab uncha bolny ki ijazat ni thi sahaba ikram ko bhi
افسوس کہ آج کل ہمارے معاشرے میں مقدس مقامات کی زیارت اور عبادت کا اصل مقصد کہیں پیچھے رہتا جا رہا ہے۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جیسی بابرکت جگہیں ہمارے لیے عبادت، دعا اور روحانی سکون کا مرکز ہونی چاہئیں، نہ کہ صرف تفریح اور اچھے کھانوں اور انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان مقدس مقامات کا ادب و احترام کرنے، عبادت کی توفیق عطا فرمانے اور بار بار حاضری نصیب فرمانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-11-21 05:25:20
13
Qasier Rajput 🇵🇰 🇸🇦 :
يا علي
2026-11-20 17:23:32
23
Tanveer shahzad :
استغفر اللہ العظیم واتوب الیہ
2026-11-21 04:40:36
7
نواب البلوشي :
لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
2026-11-21 12:23:54
5
killer Eyes😋❤️ :
mashalla ❤️Boht payri bani ha👌
2026-11-20 18:26:51
16
Khawar Hussain jutt Khaloon :
استغفر الله استغفر الله استغفر الله
2026-11-20 19:12:43
22
JibranMalikOfficial :
Bhai dua krna mera b irada hai hazri ka Allah pak qabool frmay ameen