@poochielvz: REJURAN pore-tightening glow! This set pairs the Pore Tightening Ampoule with the Pore Tightening Cleansing Balm to help refine the look of pores while cleansing gently powered with PDRx and DOT c-PDRN for a firmer fresher finish #REJURAN #PoreTightening #KBeautySkincare #CleansingBalm #PDRxDOTcpDRN

Poochielvz🎀
Poochielvz🎀
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 17 November 2026 23:36:36 GMT
288
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @poochielvz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جن آنکھوں کو تم نے رُلایا ہو، جن دلوں کو تم نے توڑا ہو اور جنہیں تم نے بےقصور ہو کر بھی اذیت دی ہو، ان کی خاموشی کو اپنی فتح مت سمجھنا کیونکہ کہتے ہیں کہ دعائیں انسان کو تخت و تاج تک پہنچا دیتی ہیں مگر کسی مظلوم کے دل سے نکلی ہوئی ایک آہ بڑے سے بڑے تاج کو خاک میں ملانے کی طاقت رکھتی ہے کیونکہ وقت چاہے جتنا مرضی گزر جائے قدرت کسی کے ساتھ بھی ہوئی ناانصافی کو فراموش نہیں کرتی۔ مکافات عمل تب شروع نہیں ہوتا جب تم عروج پر ہو اور ساری دنیا تمہارے زوال کے انتظار میں ہو بلکہ مکافات عمل تو تب شروع ہوتا ہے جب تم پرشانیوں میں گھیرے ہو اور تمہیں اٹھنے کے لئے اپنوں کی تلاش ہو مگر تمہارا ہاتھ تھامنے کے لئے تمہارا کوئی اپنا بھی نہیں ہوگا۔ مکافات عمل غیروں اور دشمنوں کی جانب سے شروع نہیں ہوگا بلکہ تمہارے اپنوں کو تمہارے سامنے کھڑا کر کے تمہارے لئے آزمائش بنا کر شروع کیا جائے گا کیونکہ ہر خاموش شخص بددعا نہیں دیتا، کچھ لوگ اپنا دُکھ صرف خدا کے حوالے کرتے ہیں اور پھر خدا کے فیصلے اور جواب کا انتظار کرتے ہیں۔ پھر خدا کے فیصلے کے سامنے نہ دولت کام آتی ہے، نہ پچھتاوا، نہ اختیار، نہ تخت اور نہ ہی تاج۔ 🥀

About