hyyyy same my life ya share bilkul Mari life k sath milta ha Kash us NY logo ki batoo ka yaqeen na kia hota Mera yaqeen kia hota to AJ na Dorian badhti na Galt fahmian [Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-18 15:00:10
2
⸙⤹Moӈ͛ʈɑ͢ɼ֟፝ϻ̈̐ɑ͢~ :
aesa hi hota ha
2026-11-18 15:25:24
0
Khubaib awan :
yar nashta TU krny dety
2026-11-18 03:00:33
2
Farhan khan :
🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-11-18 10:16:22
0
Raja Muhammad Shahzd :
راحت فتح علی خان تیرے درد بھرے انداز سے ہمارے درد اور تکلیف میں اضافہ ہو جاتا ہے
2026-11-18 17:40:11
1
M JuZaiR :
:🥀تجھ سے بے رخیوں کے تماچے کھا کر
ہم آ ہینہ دیکھتے ہے تو زہر لگتے 💯
2026-11-18 03:51:07
2
❤️Ali khan❤️🇦🇪❣️🇵🇰 :
نوچ نوچ کر کھا گئے تقدیر کے فیصلے مجھے اور مجھ سے کہا جاتا ہے کہ خوش رہو !
Reply💔
2026-11-18 05:24:35
1
𝑴𝒐𝒉𝒂𝒃𝒃𝒂𝒕 𝑨𝒍𝒊 :
right
bilkul Sahi kha apny
2026-11-18 03:21:29
1
Hassan ali bozdar 786 :
بہت خوب بھائی اپ نے ایسے الفاظ لکھے ہیں نا میرے دل کو نا ان الفاظوں نے چیر ڈالا ہے جو بھرے ہوئے زخم تھے نا وہ دوبارہ بس ابھی اگے کیا کہنا ہے یار
2026-11-18 03:22:18
1
Talha Ansari :
*ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے*
*جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے*
*ایک عمر کٹی جن کی وفاداری میں*
*وہ کہتے ہیں تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے*😔
2026-11-18 03:52:31
1
Dilli Khan07 :
ارے واہ۔ابھی ابھی
2026-11-18 03:40:43
1
🖤Farman ali 🖤 :
فاصلے بڑہ گئے تو غلط فہمی بھی بڑہ گیئ 🥺پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا بھی نہیں 🥺
2026-11-18 14:18:12
0
🥀🥀FÅHËËM 🥀🥀 :
ہار گئے تو کیا ہوا
سچے تو تھے نا ہم💔
2026-11-18 13:27:49
0
Hazara Stone 🪨 Lifting :
میرے چہرے کی گھٹن میرے چہرے کا نور لے گئی
کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نا ہوۓ🖤