@h_edit6: خون کے رشتے بھی جب مطلبی ہو جائیں، تو اکیلا رہنا بہتر ہے۔ جو زندہ ہوتے ہوئے حال نہ پوچھیں، وہ جنازے پر کیا آئیں گے۔ بھیڑیا اکیلا بھی شیر ہوتا ہے، بھیڑ کی ضرورت اسے نہیں ہوتی۔ رشتے نبھانے سے بنتے ہیں، جنازے پر ملنے سے نہیں۔ #tiktokviral #wolflines🚩🐺 #plzgrothmyaccount