@a_mirza_m: جب دل کا سکون کسی ایک شخص سے وابستہ ہو جائے تو پھر پوری کائنات بھی اُس کے بغیر ادھوری لگتی ہے۔ ❤️🥹 کیونکہ سکون چیزوں میں نہیں، اُس خاص انسان کی موجودگی میں ہوتا ہے جس سے دل بےپناہ محبت کرتا ہے۔ 🤍🫶🏻 #creatorsearchinsights #SadPoetry #fyp #plzunfrezemyaccount #urdushayari