@jhonvibes0: کچھ رشتے محض قسمت کا فیصلہ نہیں ہوتے، بلکہ دعاؤں کا وہ معجزہ ہوتے ہیں جنہیں خدا بہت مانگنے کے بعد نصیب کرتا ہے۔ تم میری زندگی میں صرف ایک شریک کے طور پر نہیں آئیں، بلکہ میرا وہ سکون بن کر آئی ہو جسے پانے کے بعد کسی اور خواہش کی طلب ہی باقی نہیں رہتی۔ تمہارا ہاتھ تھامنا میرے لیے کائنات کا سب سے خوبصورت اور محفوظ ترین احساس ہے، اور اب یہ صرف ایک ہاتھ نہیں، بلکہ میری پوری کائنات کی ڈور ہے جو تمہارے نام سے جڑ چکی ہے جاناں ​تمہیں بچوں کی طرح چاہنا، تمہاری چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا خیال رکھنا اور تمہاری ہر تکلیف کو خود پر سہار لینا ہی اب میری زندگی کا مقصد ہے۔ تمہاری ہنسی میرے دن کا سب سے حسین منظر اور تمہاری اداسی میری دنیا کا سب سے بڑا اندھیرا ہے۔ یہ محبت صرف الفاظ کا فسانہ نہیں ہے، بلکہ روح کا وہ رشتہ ہے جو وقت کے ہر موڑ پر، ہر آزمائش میں اور ہر طوفان کے سامنے اور زیادہ مضبوط ہوتا چلا جاتا ہے۔ ​خدا نے تمہیں میرے نام کیا ہے تو اب میرے یہ آخری سات منٹ تک کی قسم ہے کہ اس تعلق کی حرمت، اس کی پاکیزگی اور تمہاری محبت کی لاج ہمیشہ یوں ہی رکھوں گا۔ جب تک یہ سانس چل رہی ہے، میرا دل، میری دھڑکنیں اور میری ہر دعا تمہاری ہی امانت رہے گی۔ سلامت رہو، ہمیشہ میرے ساتھ، میری زندگی بن کر جاناں مسکرا کے جیوں_🤌🌼🩵 #fyp

ツ ایلیا ᥫ᭡
ツ ایلیا ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 November 2026 03:11:28 GMT
3056
235
3
62

Music

Download

Comments

faizanmughalattock
faizan mughal g :
😁😁😁
2026-11-18 12:57:55
0
aman.khan.070
🌺خانسار کا سالار💫 :
❤️❤️❤️
2026-11-18 12:44:12
0
uncomfortableheart
سیاہ نصیب 😆😄🤣 :
@Zimbal ...🥰❤️
2026-11-20 18:25:52
0
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About