@oml_bridal: The dreamiest designer gowns for a fraction of the cost! 3 DAYS ONLY! Find your dream dress & take it home the SAME DAY! #weddingdress #weddingdressshopping #weddingbudget #2027bride #2028bride @Mackenzie Carter

OML BRIDAL
OML BRIDAL
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 18 November 2026 03:19:32 GMT
518
27
4
2

Music

Download

Comments

mayalynn931
Mayaaaa :
Is the last grown apart of the sale ?
2026-11-18 18:33:21
1
darbyb1012
Darby Barrett :
Is it free to book an appointment? Is this only in store or online too?
2026-11-18 18:04:47
1
To see more videos from user @oml_bridal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ بدترین فسطائیت ہے ۔ترجمان جے یو آئی  قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی ختم کرکے حکومت نے انتہائی شرمناک  حرکت کی ہے۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان کی ڈی آئی خان رہائش گاہ اور اسلام آباد سے سیکورٹی اہلکاروں کو ہٹانے کا حکم ناقابلِ قبول ہے۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود پر درجنوں خود کش حملے ہوچکے ہیں ۔اسلم غوری  مولانا فضل الرحمان کی جان و سلامتی کے معاملے پر کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ترجمان جے یو آئی  حکومت واضح کرے کہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی اچانک کس کے حکم پر ختم کی گئی؟ اسلم غوری ہم حکومت کے اس غیر ذمہ دارانہ فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں، سیکیورٹی فوری بحال کی جائے۔ اسلم غوری قائد جمعیت کو کسی قسم کے  نقصان کی ذمہ داری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی پر ہوگی  ۔ترجمان جے یو آئی  اگر قائد جمعیت کی سلامتی کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ داران کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔اسلم غوری جے یو آئی  اپنے قائد کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور اس فیصلے کے خلاف بھرپور آواز اٹھائے گی۔اسلم غوری حکومت سن لے، قائد جمعیت کی سیکیورٹی کے معاملے میں نہ کوئی رعایت ہوگی اور نہ کوئی خاموشی۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

About