پردیس بندہ کھا جاتا ہے 12 سال کا ذاتی تجربہ بتا رہا ہوں سب پردیسیوں کی خیر ہووے آمین
2026-11-18 07:56:23
125
Luttaf Ullah 🇵🇰🇸🇦🫂 :
Hmmmm Pardas Zalim Pardas 🥹
2026-11-22 02:53:09
0
Sohaib Ahmed :
Ap marid ho kia agr ni ho to muj sy shadi kr lo kasam sy ..udasi khatam kr du ga apki sari🥰🥰
2026-11-20 02:46:14
6
zara :
background view
2026-11-19 05:15:03
27
Saki Sagir :
very hard
2026-11-22 07:51:04
0
@ :
چار سال سے کوشش کر رہا ہوں ابھی تک واپس نہیں جانا سکا پردیس بہت ظالم ہے
2026-11-19 10:41:01
10
shah65 :
what happened
2026-11-21 19:53:06
0
izhar Awan 🇵🇰🇨🇦 :
so nice 💕👍
2026-11-21 02:09:36
0
Baba Yousaf :
Thanks for you
2026-11-20 23:19:54
2
Mano :
اللہ کا شکر ادا کریں، ڈریں بڑے وقت سے۔ پاکستان میں رشتے پیسے کے ساتھ چلتے ہیں، آزما کر دیکھ لیں غریبوں کی کوئی زندگی نہیں وہاں۔دل پریشان ہے تو اسکا مطلب ہے آپکی روح کو غذا چاہیے۔ اللہ کا زکر، قرآن کو سمجھ کر پڑھیں۔سوچیں آپکی زندگی کا مقصد کیا ہے۔ اس مقام پر آپ کیوں اور کس مقصد کے لیے پہنچیں۔
2026-11-20 07:52:16
8
Awan_Sahb✨️🤍 :
#beautiful back #Veiw
2026-11-21 03:52:21
1
Jazi Rana 🇩🇪 :
beautiful regards from Rana Germany 🇩🇪
2026-11-20 16:21:54
2
TA/TAMZIZ/654 :
Allah bless you sister
2026-11-20 02:55:08
5
Ijaz ali 914207 :
right g
2026-11-18 12:58:12
6
Sherram Baloch. :
sda salamat rhay ji 🌹🌹🌹
2026-11-19 13:33:03
5
Tariq javed :
Allah raka prdesa da
2026-11-19 15:14:35
6
S.P. GUJJAR. :
🥰🥰🥰,,,,,ok,,,,,,,, 👌👌👌,,,,ok
2026-11-18 16:25:26
5
Ahmed :
mashallah g mashallah g mashallah g
2026-11-18 17:07:35
5
🇵🇰Faris Noor🇶🇦 :
ماشاءاللہ
2026-11-18 09:30:43
6
Ali khan :
کبھی کبھی تو میرا خود سے ملنے کو دل کرتا ہے
مگر پھر سوچتا ہوں کیا کہوں گا کہ اتنے دن کہاں تھا
2026-11-18 19:54:42
27
Malik Jahanzeb Kh305 :
🤲🤲🤲🌸🌸🌸🕊️♥️🤌
2026-11-18 06:50:14
17
M Iqbal Gujjar :
پیٹ کی خاطر انسان اپنوں سے دور پردیس کاٹنے پہ مجبور ھو جاتا ھے
2026-11-18 11:25:57
36
مصطفیٰ راجپوت 38 :
پردیس میں رہنے والا بیٹا ہو یا شادی شدہ بیٹی، دونوں کے دل اپنے گھر سے ہمیشہ جڑے رہتے ہیں۔ دن بھر چاہے کتنے ہی مضبوط نظر آئیں، لیکن جیسے ہی گھر سے بے ٹائم کی کال آتی ہے ، دل ایک لمحے کے لیے رک سا جاتا ہے ۔ ہزاروں دعائیں دل میں ا جاتی ہیں کہ یا اللہ ، سب خیریت ہو۔
فاصلے انسان کو دور ضرور کر دیتے ہیں، مگر اپنوں کی فکر کبھی کم نہیں ہوتی۔ اللہ تعالیٰ ہر ماں باپ کو سلامت رکھے ، ہر گھر میں سکون، محبت اور خیریت عطا فرمائے ، اور کسی کو بھی اپنے پیاروں کی بری خبر نہ سننی پڑے ۔ آمین۔
2026-11-18 20:49:55
17
PUNJABI :
پردیس بھی بندہ کھا جاتا ہے اور اپنا دیس بھی بندہ کھا جاتا ہے 20 سال کا تجربہ ہے پردیس کا جو کہ چل رہا ہے پردیس میں اخراجات کی ٹینشن نہیں ہوتی لیکن اپ لوگوں کی یاد ستاتی ہے اور دیس میں اپ اپنوں کے پاس ہوتے ہو لیکن ضروریات کی ٹینشن ہوتی ہے لیکن دیس میں اپنوں کے رویوں سے بھی اپ افسردہ ہو جاتے ہیں یہ بھی حقیقت ہے اس کو زیادہ بہتر یہی ہے کہ دور ہو تو کچھ بھرم تو ہوتا ہے کہ اپنوں کا
2026-11-19 07:50:10
12
ShAhZaD_fp :
گھر والے تو ہوتے ہی بہت عزیز ہیں۔ پردیس میں تو گلی کے فقیر بھی یاد آتے ہیں۔ گھر سے نکلتے وقت اپنی میت خود اُٹھا کے نکلنا پڑتا ہے۔
اللّہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
2026-11-18 19:48:44
29
To see more videos from user @jahanvloggy, please go to the Tikwm
homepage.