@zainabzafar2151: کبھی کبھی زندگی میں سب سے بڑی آزمائش کسی چیز کو حاصل کرنا نہیں، بلکہ اسے اللہ کی رضا کے لیے چھوڑ دینا ہوتی ہے۔ ہم اپنی خواہشوں کو تقدیر کا نام دے کر ان سے وابستہ رہتے ہیں، مگر بھول جاتے ہیں کہ ہر خواہش کا پورا ہونا ضروری نہیں اور ہر محرومی نقصان نہیں ہوتی۔ کچھ فیصلے ہماری سمجھ سے بالاتر ہوتے ہیں، مگر ان میں ہمارے لیے وہ خیر پوشیدہ ہوتی ہے جسے وقت گزرنے کے بعد ہی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ سکون تب ملتا ہے جب انسان اپنی خواہش سے زیادہ اللہ کی حکمت پر یقین کرنا سیکھ لیتا ہے۔ ❤️ #creatirsearchinginsights