@markhoor.313: میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔ #pakistan #pakarmy #isi #markhor #ssg
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]ہم آپ کے بیٹے پر فخر ہیں ماں جی
2026-11-18 13:07:48
17
پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ :
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-18 12:59:22
28
Abdulghaffar Abdulghaffar :
2026-11-18 11:59:57
57
Shaikh Afzal :
Great Maa 👍
🥰🥰🥰
2026-11-18 20:24:44
0
Mubashir Uddin bhojani :
I love u my army my isi
2026-11-18 22:41:07
0
zaki :
😭😭😭😭😭 really sad
2026-11-18 23:21:23
0
rukhsarahmed931 :
2026-11-18 12:35:55
7
My country is My proud :
salute to you Mother of Nation.
2026-11-18 15:34:05
70
asad :
سلیوٹ یو mama
2026-11-18 13:23:05
21
Ali 🇵🇰🇨🇦 :
جیو ماں جی 🥰
2026-11-18 12:52:37
7
Kamran siddique :
🇵🇰🇵🇰 ماشاءاللہ ۔۔۔اللہ پاک شہید کے درجات بلند کریں
2026-11-18 15:25:35
7
Mitha chaudhry :
تنخواہ تو کیا دنیا کے سارے خزانے بھی
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل نہیں ہیں"
ہمارا فخر، ہمارے شہداء❤🇵🇰تنخواہ ڈیوٹی کی ملتی ہے، جان کی نہیں—سرحد پر موت کا سامنا کرنا کوئی نوکری نہیں، بلکہ وہ قربانی ہے جس کا بدلہ پیسے سے چکایا ہی نہیں جا سکتا۔🥺"یہ قوم ہر اس والدین کی قرض دار رہے گی جن کے بیٹے وطن کی خاطر شہید ہوئے ہیں🤲🙏🇵🇰🙏
پاکستان سارے فتنوں کو کچل کر آگے بڑھے گا اور ضرور بڑھے گا۔ کیونکہ پاکستان قائم رہنے کے لئے بنا ہے۔ ان شاءاللہ .پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️
2026-11-18 18:08:40
5
only reference no story :
جذبہ قابل رشک [Red heart]
2026-11-18 09:16:07
28
To see more videos from user @markhoor.313, please go to the Tikwm
homepage.