Talaab k andar paththar phaink k yeh tu dekh Lia k pani upar se wapas apni jageh pe agaya hai Lekin yeh Janney ki koshish ki k paththar Jo neechay gaya hai usne Kya tabahi ki hogi … zakham upar se bhar zaroor jatey hain magar takleef Ka ehsas Baqi rehta hai … 🥀
2026-11-18 10:23:17
1
Ayes.shy :
Nice
2026-11-18 05:07:55
2
Khan_zada_45 :
ji oyyyyy
2026-11-18 05:12:35
2
ALI شکرگڑھیا :
اے سکون ریز شخص!
بھلا تم نے ایسے شخص کو دیکھا ہے جسے کسی شے سے رغبت نہیں رہی، اسے اپنے نا ہونے کا احساس اپنے ہونے سے زیادہ مقدم ہے، وہ محفلوں کی نسبت تنہائیوں کا اسیر ہے، اسے ازل میں مستِ خودی کا الہام ہوا تھا جسکی وجہ سے وہ دنیا کی ہر تمنا سے بے نیاز ہو کر بس اپنے ہی اندر کی ویرانی میں اترتا چلا گیا، وہ کائنات کے حسن اور خواہشوں سے دستبردار ہو چکا ہے، وہ اقرار باللسان اور اقرار بالقلب کے ساتھ وصیت کر چکا ہے کہ وہ اپنی من پسند چیزوں کو ہمیشہ خود سے دور کرتا رہے گا، وہ ان راستوں سے واپس پلٹے گا جہاں اسے آگے چل کر خوشیوں کی آہٹ سنائی دینے لگے گی، وہ کسی خواہش کا طلبگار نہیں، سوائے اس بے نام تسکین کے جو وہ اپنی ہی خاکستر سے چنتا ہے، اب وہ اس مقام پر کھڑا ہے جہاں نہ کوئی منزل ہے اور نہ کوئی مسافر، بس ایک لامتناہی سکوت ہے جو اس کی روح کو گھیرے ہوئے ہے ـ
2026-11-18 09:56:24
1
سخن ✍شناس :
بلاشبہ
2026-11-18 05:07:54
2
Gill#1 :
💯👌
2026-11-18 12:48:07
1
Armani❤️❤️🎶 :
❤️❤️❤️
2026-11-18 06:54:13
2
MUHAMMAD SAJID :
👍👍👍
2026-11-18 05:19:45
2
𝄞★ⓘ🦋 Jahazaib𝄞★ⓘ💗 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-18 05:07:03
2
bad 👑 queen :
💯💯💯
2026-11-18 09:26:58
1
To see more videos from user @amrjw2, please go to the Tikwm
homepage.