@rehanhaidar65: زندگی میں کچھ لمحے ایسے آتے ہیں جو انسان کو خاموش تو کر دیتے ہیں، مگر بہت کچھ سکھا جاتے ہیں۔ صبر کی تلخی وقتی ہوتی ہے، لیکن اس کے بعد ملنے والا سکون اور اللہ کی طرف سے آنے والی خوشیاں بے مثال ہوتی ہیں۔ یاد رکھیں، ہر آزمائش کے پیچھے ایک حکمت ہوتی ہے اور ہر صبر کا اجر اللہ کے ہاں محفوظ ہے۔ جو آج صبر کر رہا ہے، کل وہی اللہ کی رحمت پر شکر ادا کرے گا۔ . Follow requst🙏🙏 . . . . #foryou #foryourpage #tiktokteam #viral_video #100k