@mukrmain: لاہور پریس کلب کے سامنے پیرا فورس کی مبینہ ہراسانی کے خلاف خیبر پختون خواہ باجوڑ کے رہائشی احتجاج کے دوران امیر بہادر خان ہوتی، صوبائی جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی پنجاب،اور تاجر برادری کی نمائندہ سمیع اللہ اور محمد عثمان اور رحمت خان نے ان محنت کش نوجوانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا جو اپنے کندھوں پر کوٹ رکھ کر سڑکوں اور بازاروں میں فروخت کرتے ہیں۔ احتجاج کے دوران امیر بہادر خان ہوتی نے بھی اپنے کندھے پر کوٹ رکھ کر ان محنت کش نوجوانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے باعزت روزگار کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔#mukrmain