السلام علیکم بھائی جان اپ میرے لیے دعا کرنا میری بہن ہے اس کا نام کشور منت نسرین ہے میرے لیے ہاتھ سے زیادہ جادو کرواتی ہے وہ میرا پیچھا چھوڑتے ہیں اپ کی بڑی مہربانی ہوگی میرے لیے دعا کرنا میرا اپنا گھر بن جائے میں کرائے کے گھر پر رہتی ہوں میرا خاوند بھی فوت ہو گیا ہے
2026-11-18 12:12:47
0
Ayesha ❤️🩹 :
سر بادی رہتا ہے طبیعت ٹھیک نہیں رہتی معدہ جگر خراب ہو گیا ہے کچھ کھانے کو دل نہیں کرتا سر بھاری رہتا ہے انکھیں بھاری رہتی ہیں
2026-11-18 12:13:22
0
To see more videos from user @gilanisahab24, please go to the Tikwm
homepage.