عورت کو پانے کی خواہش سے پہلے اسے سنبھالنے کا ظرف ہونا چاہیے عورت کوئی چیز نہیں کہ بس "پا لیا" اور بات ختم وہ امانت ہے۔ عزت ہے۔ احساس ہے۔ اس کی عزت کرنا، اس کی بات سننا، اس کے موڈ کو سمجھنا، مشکل میں سہارا بننا، اس کی عزت کو اپنی عزت سمجھنا۔ صرف خوبصورتی دیکھ کر پسند کر لینا آسان ہے. پر رشتے کو نبھانا ظرف مانگتا ہے۔بہت سے لوگ "پانا" چاہتے ہیں پر "نبھانا" نہیں آتا۔ پھر شکوے کرتے ہیں کہ وفا نہیں ملی۔ جبکہ وفا مانگنے سے پہلے ظرف دکھانا پڑتا ہے۔